الخصال Al-Khisal

+100
הורדות
סיווג תוכן
כולם
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך

מידע על אפליקציה זו

الحمد للہ ادارہ تسنیم القرآن کی جانب سے مکتب و ملت کی خدمت کے لیے ایک اور اہم کاوش
اس بار ہم میں احادیث کا معروف مجموعہ ’’الخصال‘‘آپ کی خدمت میں پیش کرنے کے سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ اس عظیم مجموعہ کی تالیف شیخ صدوق ؒ کے دست توانا سے ہوئی جبکہ اردو ترجمہ کا کام مولانا مجاہد حسین حراور سید ظفر حسین نقوی نے انجام دیا۔
یہ کتاب کسی ایک موضوع پر نہیں ہے بلکہ اس کے جمع کرنے میں شیخ محترم نے عدد کو مرکز قرار دیا ہے اور جن احادیث میں کسی عدد کو بیان کیا گیا ہے شیخ محترم نے اس حدیث کو اسی کے باب میں مرتب کیا ہے
ادارہ تسنیم القرآن نے دینی تعلیمات کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا عزم راسخ کر رکھا ہے، یہ کاوش بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ یقینا ایسے عظیم ذخیرہ کی یونیکوڈ اور فل ٹیکس، سرچ ایبل یعنی تلاش کی صلاحیت کی حامل اینڈروئیڈ ایپ بڑا طاقت فرسا اور نہایت حوصلے کا کام تھا۔
ہمیں انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد مومنین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ ‏ ‏ ‏ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ عام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کی توفیقات میں اضافہ کی دعا کے ساتھ مولف و مترجم؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین ، معاونین کے مرحومین کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعاون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
מספר טלפון:03043721705
כתובת:tasneemulquran@gmail.com
PK 09 MEZN 0099 7401 0737 0677
חשבון מס' 9974 0107370677
TASNEEM UL QURAN
עדכון אחרון בתאריך
3 בפבר׳ 2024

אבטחת נתונים

כדי לשמור על הבטיחות צריך קודם כל להבין איך המפתחים אוספים ומשתפים את הנתונים שלך. נוהלי פרטיות הנתונים ואבטחת הנתונים עשויים להשתנות בהתאם לשימוש, לאזור ולגיל המשתמש. המפתח סיפק את המידע הזה והוא עשוי לעדכן אותו מדי פעם.