Aamil Kamil عامل کامل

רכישות מתוך האפליקציה
+5K‏
הורדות
סיווג תוכן
כולם
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך
צילום מסך

מידע על האפליקציה הזו

عامل کامل ایپ عاملین کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ ان کے کام میں میں ان کے ہاتھ بٹا سکے. ‏
ایپ میں مختلف اوزار عاملین کی مدد کے لئے جمع کیے گئے ہیں۔

عامل کامل ایپ کی خصوصیات:

1.

2۔ابجد میکر

3۔ساعت کیلکیولیٹر

4۔تکسیر حروف صوامت۔ پرنٹ اور pdf کی سہولت کےساتھ

5۔تکسیر جعفری صدر موئخر۔اول صدر

6۔امتزاج بمعہ طلسم و نقوش پرنٹ اور pdf کی سہولت کےساتھ

7۔تکسیر حروف متفرق (نورانی،شفا،ظلمانی وغیرہ ٹوٹل 17 ) پرنٹ اور pdf کی سہولت کےساتھ

8۔تکسیر بسط، حرفی اور ملفوظی

9۔اعراب بٹانا

10۔تقویم سیارگان بمعہ نظرات

11۔تقویم چاند گرہن

12

13۔شرف قمر

14۔قمر در عقرب

15۔طالع وقت شمس

16۔نظرات کیلکیولیٹر

17۔منازل قمر بمطابق تاریخ

19۔منازل قمر بذریعہ نام

20۔شرف، ہبوط، اوج کیلکیولیٹر

21۔زکواہ کیلکیولیٹر

22۔تشخیص ۔ تین مختلف طریقے



24۔طلسم میکر ۔ تین مختلف طریقے

25۔نقوش میکر ۔
نقش مثلث، مثلث خالی البطن، مثلث دو پایہ، مخمس، مخمس خالی الجوف، مسدس، مسبح، مثمن، متع، معشر، احد عشر، اثناء عشر اور نقش طلسماتی
نقوش کی عزیمت بمعہ موئکل، اعوان، موئکل اعظم اور اسم اعظم نکال کر اس سے عزیمت بنا کر ساتھ میں میں ڈسپلے کر دیتا ہے
کالے رنگ اور زعفرانی رنگ میں پرنٹ اور pdf کی سہولت کےساتھ

26۔نقوش چال/رفتار میکر

27. اپڈیٹ سسٹم

28. قرآن کریم مکمل ابجد اور ترجمے کے ساتھ

29. موئکل و اعوان کیلکیولیٹر

عامل کامل ایپ کی پیمنٹ صرف ایک دفعہ ہے اور ایپ تاحیات آپ کی ہوگی۔

اس کے علاوہ موبائل فون بدلنے کی صورت میں ایپ فری دوسرے موبائل میں ٹرانسفر کرنے کی سہولت موجود ہے ۔

ایپ کی قسطوں سے پیمنٹ کی سہولت موجود ہے ۔

مزید تفصیلات اور معلومات کے لئے واٹس ایپ یا فون پر رابطہ کریں ۔
עדכון אחרון בתאריך
17 בספט׳ 2025

אבטחת נתונים

כדי לשמור על הבטיחות צריך קודם כל להבין איך המפתחים אוספים ומשתפים את הנתונים שלך. נוהלי פרטיות הנתונים ואבטחת הנתונים עשויים להשתנות בהתאם לשימוש, לאזור ולגיל המשתמש. המפתח סיפק את המידע הזה והוא עשוי לעדכן אותו מדי פעם.
לא מתבצע שיתוף נתונים עם צדדים שלישיים
הנתונים מוצפנים בזמן ההעברה
אי אפשר למחוק את הנתונים

מה חדש?

عامل کامل ایپ عاملین کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ ان کے کام میں میں ان کے ہاتھ بٹا سکے