Duolingo: زبان کے اسباق

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.91 کروڑ جائزے
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
+50 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
ایڈیٹرز کی پسند
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
صارفین کا تعامل، درون ایپ خریداریاں
مزید جانیں
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

"دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی تعلیمی ایپ کے ساتھ نئی زبان سیکھیں! Duolingo ایک دلچسپ اور مفت ایپ ہے جس کے ذریعے آپ +40 زبانیں مختصر اور بائٹ سائز کے اسباق کے ذریعے سیکھ سکتے ہیں۔ اپنے ذخیرہِ الفاظ اور گرامر کی مہارتوں کو بہتر بنانے کے لیے بولنے، پڑھنے، سننے، اور لکھنے کی مشق کریں۔

Duolingo لسانی ماہرین کی جانب سے ڈیزائن کردہ اور دنیا بھر میں کروڑوں سیکھنے والوں کی پسند ہے، اور یہ آپ کو انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، جرمن، اطالوی، جاپانی اور دیگر زبانوں میں حقیقی گفتگو کرنے کے قابل بناتا ہے۔

چاہے آپ سفر، تعلیم، کیریئر، عزیز و اقارب یا ذہنی صحت کے مقاصد کے لیے کوئی زبان سیکھ رہے ہوں، آپ Duolingo کے ساتھ اپنے تجربے سے لطف اندوز ہوں گے۔

Duolingo ہی کیوں؟

• Duolingo دلچسپ اور مؤثر ہے۔ اس کے گیم کی طرز کے اسباق اور دلچسپ کردار آپ کی بولنے، پڑھنے، سننے، اور لکھنے کی مہارتیں مضبوط بنانے میں مدد کرتے ہیں۔

• Duolingo واقعی کارآمد ہے۔ Duolingo لسانی ماہرین کی جانب سے ڈیزائن کردہ ہے، اور اس کے سکھانے کے طریقے سائنسی بنیاد پر مرتب کیے گئے ہیں جو زبان کو طویل عرصے تک یاد رکھنے میں مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔

• اپنی پیش رفت کو ٹریک کریں۔ روزانہ مشق کرنے کی عادت اپنا کر دلچسپ انعامات اور کامیابیوں کے ذریعے اپنے زبان سیکھنے کے مقاصد حاصل کریں!

• +300 ملین سیکھنے والوں میں شامل ہوں۔ لیڈر بورڈز پر مقابلوں کی صورت میں اپنی سیکھنے کی خواہش برقرار رکھیں اور ہماری عالمی کمیونٹی کے سنگ زبان پر عبور حاصل کریں۔

• تمام زبانوں کے کورس مفت ہیں۔ ہسپانوی، فرانسیسی، جرمن، اطالوی، روسی، پرتگالی، ترکی، ڈچ، آئرش، ڈینش، سویڈش، یوکرینی، ایسپرانتو، پولش، یونانی، ہنگیرین، نارویجین، عبرانی، ویلش، عربی، لاطینی، ہوائی، اسکاٹش گیلک، ویتنامی، کوریائی، جاپانی، انگریزی، اور یہاں تک کہ ہائی ویلیریئن بھی سیکھیں!

دیکھیں کہ دنیا Duolingo کے بارے میں کیا کہ رہی ہے ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️:

ایڈیٹرز چوائس اور ""بیسٹ آف دی بیسٹ"" — Google Play

""بلاشبہ زبان سیکھنے کی بہترین ایپ۔"" — The Wall Street Journal

""یہ مفت ایپ اور ویب سائٹ، زبان سیکھنے کے ان سب سے مؤثر طریقوں میں سے ایک ہے جو میں نے آزمائے ہیں… اس کے اسباق مختصر چیلنجز کی شکل میں ہوتے ہیں — بولنا، ترجمہ کرنا، ملٹیپل چوائس سوالات کے جواب دینا — یہ ہیں جو مجھے بار بار اس کی جانب واپس آنے پر مجبور کرتے ہیں۔"" — The New York Times

""تعلیم کے مستقبل کا راز Duolingo کے اندر موجود ہو سکتا ہے۔"" — TIME Magazine

""...Duolingo خوشگوار، ہلکا پھلکا سا اور مزیدار ہے…"" — Forbes

اگر آپ کو Duolingo پسند آیا ہے تو Super Duolingo کو 14 دن کیلئے مفت آزمائیں! کوئی بھی زبان بغیر اشتہارات کے اور تیزی سے سیکھیں، اور لاتعداد ہارٹس اور ماہانہ اسٹریک کی بحالی جیسے دلچسپ فوائد حاصل کریں۔

اگر کوئی فیڈ بیک ہو تو اسے android@duolingo.com پر بھیجیں۔

Duolingo کو ویب پر استعمال کریں: https://www.duolingo.com

رازداری کی پالیسی: https://www.duolingo.com/privacy"
انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، جرمن، اطالوی اور مزید زبانیں مفت میں سیکھیں۔
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
8 ستمبر، 2026
نمایاں کہانیاں

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
  • یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
    ایپ سرگرمی، ایپ کی معلومات اور کارکردگی، اور آلہ یا دیگر IDs
  • یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
    ‫ذاتی معلومات، مالیاتی معلومات اور 6 دیگر
  • ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
  • آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں
  • Play فیملیز کی پالیسی کی پیروی کرنے کیلئے پُر عزم

درجہ بندی اور جائزے

4.65 کروڑ جائزے
Nesar Khan
2 اگست، 2026
wow 😲
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Shaikh Usman Shaikh
24 جولائی، 2026
good
2 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Shaikh Ilyas
11 جولائی، 2026
اچھال ہے
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے

ہمارا Duo‏ نامی میسکاٹ اُلو اس ہفتے اپنی معمول کی غذا چوہوں کی بجائے بگز کا شکار کر رہا ہے۔ جی ہاں، ہم اُن پریشان کُن بگز کا خاتمہ کر رہے ہیں تاکہ آپ سب کے لیے ایپ کا تجربہ مزید بہتر بنایا جا سکے۔

‏Duolingo‏ کے بارے میں مزید خبروں، مقابلوں اور پروڈکٹ ریلیزز کے لیے ہمیں ‏Facebook‏، ‏X‏ اور ‏Instagram‏ پر ‏‏duolingo@‏ کے نام سے فالو کریں۔
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
صارفین کا تعامل، درون ایپ خریداریاں
مزید جانیں

ایپ سپورٹ

ڈویلپر کا تعارف
Duolingo, Inc.
android@duolingo.com
5900 Penn Ave Pittsburgh, PA 15206 United States
+1 412-567-6602

ملتی جلتی ایپس

مزید منجانب Duolingo