FBS Trader — آل ان ون ٹریڈںگ پلیٹ فارم

ہر کوئی
41,283

FBS Trader – آل ان ون ٹریڈنگ پلیٹ فارم
FBS Trade سے ملیں – ایک قابل اعتماد آن لائن بروکر، FBS کی ایک موبائل ٹریڈنگ ایپ۔
اس میں 100 سے زائد تجارتی آلات شامل ہیں، جن میں کرنسی ایکسچینج، اسٹاک مارکیٹ ، اور کموڈیٹی شامل ہیں، اور آن لائن ٹریڈنگ کی ضروری خصوصیات پیش کی گئی ہیں:
• شروعات کیلئے بونس اکاؤنٹ
• خطرے سے پاک ٹریڈنگ کیلئے ڈیمو اکاؤنٹ
• سچے منافع کیلئے اصلی اکاؤنٹ
20% • تک سپریڈ کیش بیک
• مقامی ادائیگی کے نظام
• فوری ڈپازت اور وڈرا
24/7 • مختلف زبانوں میں سپورٹ
بہترین تجارتی پلیٹ فارم* کیساتھ سر فہرست رہیں۔ اصلی یا ڈیمو ٹریڈنگ کا انتخاب کریں اور مارکیٹ کو فتح کرنے کی جانب گامزن ہوں۔
* 2020 میں ، FBS Trader کو سمارٹ وژن انوسٹمنٹ ایکسپو 2020 میں گلوبل بینکنگ اینڈ فنانس ریویو اور "بیسٹ موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم" کے ذریعہ "بہترین موبائل آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم ایشیاء 2020" سے نوازا گیا ہے۔

کوئیک اسٹارٹ بونس – ایک پرو کی طرح کمانا سیکھیں

اگر آپ نہیں جانتے کہ آن لائن ٹریڈنگ کے ساتھ کہاں سے آغاز کرنا ہے تو - کوئیک اسٹارٹ بونس آزمائیں! یہ ٹریڈنگ کے لئے ایک ڈیمو اکاؤنٹ سے مختلف ہے اور ہر ایک کو پیش کرنے کے لئے کچھ ہے:
• پروفیشنل ٹریڈر کے لئے - FBS Trader کو چلانے کے طریقے کے بارے میں نکات۔
• نئے افراد کے لئے - آپکو آگے بڑھانے کیساتھ قابل اعتماد رہنمائی (جیسے ڈیمو ٹریڈنگ ، جو آپکے لیے بہترین ہے)۔
• ہر ایک کے لئے - ٹریڈنگ اور منافع کمانے کا موقع۔

کیش بیک کیساتھ پہلا موبائل آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم

آپ اس کیساتھ زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ کیش بیک کو ایکیٹوکریں - اور ہر آرڈر پر ٪ 20 تک سپریڈ حاصل کریں ، چاہے وہ فاریکس ہو یا اسٹاک مارکیٹ ، جو ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر بند ہو۔
• تمام آلات کے لئے کیش بیک
• چار لیول جو آپ کسی بھی وقت اپ گریڈ کرسکتے ہیں
• آپکی ٹریڈ کے بعد اگلے دن کیش بیک

نئے افراد کیلئے آپریٹنگ میں آسان ٹریڈنگ پلیٹ فارم
پہلی بار ہی ٹریڈرز اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں:
• فطری انٹرفیس
1:1000 • تک لیوریج
• ضرورت کے مطابق ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی سیٹنگ
• ٹریڈنگ کیلئے مفت بونس اور ڈیمو اکاؤنٹ
24/7 • سپورٹ ٹیم جو آپ کی زبان میں بات کرے گی

ایک مشہور آن لائن ٹریڈنگ بروکر FBS کے ساتھ FBS Trader ایپ ، آپ آن لائن ٹریڈنگ کی بنیادی باتیں (کوئیک اسٹارٹ بونس) سےسیکھ سکیں گے اور فاریکس اور اسٹاک مارکیٹ (ڈیمو ٹریڈنگ) میں حاصل کردہ مہارتیں آپ حاصل کریں گے۔

پیشہ ور افراد کے لئے قابل اعتماد ٹریڈنگ پلیٹ فارم

پروفیشنل ٹریڈر اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں:
• متاثر کن ٪20 تک سپریڈ کیش بیک
• مارکیٹ کے رجحانات کو دیکھنے کے لئے چارٹ
• آرڈر کی تفصیلی معلومات اور اعدادوشمار
• خطرات کا منظم کریں (ٹیک پرافٹ ، سٹاپ لاس اور زیر التواء آرڈر)
• جزوی طور پر بند آپشن دستیاب ہے
• ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی فنڈنگ ​​کیلئے مقامی ادائیگی کے طریقے
آپ کے تمام آرڈرز آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر ملنا آسان ہیں۔ اس کے علاوہ ، آپ ہمیشہ ٹریڈنگ کے لئے ڈیمو اکاؤنٹ پر عمل کر سکتے ہیں۔

24/7 پروفیشنل سپورٹ

ایک آن لائن ٹریڈنگ بروکر FBS کی سپورٹ ٹیم آپ کو زیادہ آرام دہ محسوس کرنے کے 16 زبانیں بولتی ہے۔
• چیٹ کے ذریعے کسی بھی وقت سپورٹ سے رابطہ کریں
• کم ترین ڈاؤن ٹائم کے ساتھ جوابات حاصل کریں
• اپنی زبان بولیں
ڈیمو ٹریڈنگ کیسے کام کرتی ہے؟ اسٹاک مارکیٹ کے کون سے آلات دستیاب ہیں؟ کیسے سرمایہ کاری کرنا ممکن ہے؟ آپ کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں!

آن لائن ٹریڈنگ کے لیے محدود مواقع!

FBS Trader لائسنس یافتہ بین الاقوامی آن لائن بروکر ہے، جوFBS سے جاری کردہ ہے ایف بی ایس +190 ممالک میں موجود ہے ، 370،000 سے زیادہ پارٹنراکاونٹ اور 15 ملین فعال ٹریڈ ہے۔ FBS Trader سرمایہ کاری کے بجائے فعال ٹریڈنگ کے لیے زیادہ فٹ ہے ، لیکن اس کے پاس ہر ایک کے لیے پیش کش ہے۔
مزید پڑھیں
سکیڑیں
4.6
41,283 کُل
5
4
3
2
1
لوڈ ہو رہی ہے…

اضافی معلومات

اپ ڈیٹ کردہ
25 جنوری، 2021
سائز
21M
انسٹالز
+1,000,000
موجودہ ورژن
1.29.0
Android درکار ہے
5.0 اور اس سے اعلی
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
پیش کردہ منجانب
FBS.com
©2021 Googleسائٹ کی سروس کی شرائطرازداریڈیولپرز‫Google کے بارے میں|مقام: ریاست ہائے متحدہ امریکہزبان: اردو
اس آئٹم کو خرید کر آپ Google Payments سے ٹرانزیکٹ کر رہے ہیں اور Google Payments کی سروس کی شرائط اور رازداری نوٹس سے اتفاق کرتے ہیں۔