پلانٹکس - آپ کی فصل کی ڈاکٹر

اشتہارات شامل ہیں
3.7
90.5 ہزار جائزے
+1 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

پلانٹکس ایپ کے ساتھ اپنی فصلوں کو دوبارہ تندرست بنائیں اور زیادہ پیداوار حاصل کریں!

پلانٹکس آپ کے Android فون کو موبائل فصل کے ڈاکٹر میں تبدیل کر دیتی ہے جسے آپ فصلوں کے کیڑوں اور بیماریوں کا سیکنڈز میں موزوں طریقے سے پتہ چلانے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔ پلانٹکس فصل کی پیداوار اور انتظام کیلئے مکمل حل کے بطور کام کرتی ہے۔

پلانٹکس ایپ 30 اہم فصلوں کا احاطہ کرتی ہے اور پودوں کے 400+ نقصانات کا پتہ لگاتی ہے، وہ بھی صرف بیمار فصل کی تصویر لینے سے۔ یہ 18 زبانوں میں دستیاب ہے اور 10 ملین سے زائد بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔ یہ پلانٹکس کو دنیا بھر کے کسانوں کیلئے نقصان کا پتہ لگانے، کیڑوں اور بیماریوں کو کنٹرول کرنے اور پیداوار بہتر بنانے کیلئے نمبر 1 زراعتی ایپ بناتا ہے۔

پلانٹکس کیا پیش کرتی ہے

🌾 اپنی فصل کو دوبارہ تندرست بنائیں:
فصلوں پر کیڑوں اور بیماریوں کا پتہ لگائیں اور تجویز کردہ علاج معلوم کریں

⚠️ بیماری کے الرٹس:
جب کوئی بیماری ضلع کو متاثر کرنے والی ہوگی تو اس کے بارے میں جاننے والے آپ پہلے شخص ہوں گے

💡 زراعتی تجاویز:
فصل کی پوری گردش کے دوران مؤثر زراعتی طریقوں پر عمل کریں

زراعتی موسم کی پیشگوئی:
فالتو جھاڑیاں نکالنے، اسپرے کرنے اور کٹائی کیلئے بہترین وقت جانیں

🧮 کھاد کا کیلکولیٹر:
پلاٹ سائز کے لحاظ سے اپنی فصل کیلئے کھاد کی ضروریات کا حساب لگائیں

فصل کے مسائل کی تشخیص اور علاج کریں
چاہے آپ کے فصلوں کو کیڑوں کا سامنا ہو یا پھر کسی بیماری یا غذائیت کی کمی کا، بس پلانٹکس ایپ کے ذریعے اس کی
ایک تصویر لیں اور آپ کو سیکنڈز میں تشخیص اور تجویز کردہ علاج حاصل ہو جائیں گے۔

ماہرین کی جانب سے اپنے سوالات کا جواب حاصل کریں
جب بھی آپ کو زراعت کے حوالے سے سوالات درپیش ہوں، پلانٹکس کمیونٹی سے رابطہ کریں!
زراعتی ماہرین کی معلومات سے مستفید ہوں یا اپنے تجربے سے ساتھی کسانوں کی مدد کریں۔ پلانٹکس کمیونٹی دنیا بھر کے کسانوں اور زراعتی ماہرین کا سب سے بڑا سوشل نیٹ ورک ہے۔

اپنی پیداوار میں اضافہ کریں
مؤثر زراعتی طریقوں پر عمل کر کے اور بچاؤ کی تدابیر اختیار کر کے اپنی فصلوں کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ پلانٹکس ایپ آپ کی فصل کی پوری گردش کیلئے زراعتی تجاویز کے ساتھ لائحہ عمل فراہم کرتی ہے۔


ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں
https://www.plantix.net

ہمیں Facebook پر جوائن کریں
https://www.facebook.com/plantix

ہمیں Instagram پر فالو کریں
https://www.instagram.com/plantixapp
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
1 نومبر، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
مقام، ایپ سرگرمی، اور آلہ یا دیگر IDs
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 4 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

3.8
90.1 ہزار جائزے
محمد امین محمد امین
26 اکتوبر، 2022
شکریہ سر کچھ تفصیل سے درج کریں
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
محب اللہ سنجرانی