پلانٹکس - آپ کی فصل کی ڈاکٹر

ہر کوئی
46,699

کیا آپ کسان ہیں یا پھر شوقیہ باغبان؟ اور کیا آپ سبزیاں، پھل یا قابل کاشت فصلیں اگاتے ہیں؟ کیا آپ کے پودے بیمار ہیں؛ کیا آپ کو پچھلی کٹائی میں نقصانات کا سامنا کرنا پڑا؟ اگر ایسا ہے تو اب وقت ہے تبدیلی کا! ہم ہیں پلانٹکس اور ہم آپ کو آفر کرتے ہیں فوری اور مفت مدد۔ چاہے آپ ٹماٹر اگاتے ہیں، کیلے یا پھر چاول، پلانٹکس آپ کی متعامل پودوں کی ڈاکٹر ہے۔ اسے استعمال کرنے کیلئے آپ کو بس فعال انٹرنیٹ والا اسمارٹ فون چاہیئے جس میں کیمرا موجود ہو۔ مسئلہ چاہے کہیں پر بھی ہو، اسمارٹ فون سے لی گئی ایک تصویر کافی ہے اور سیکنڈوں میں آپ کو نہ صرف اس کی تشخیص بلکہ موزوں علاج کی تجاویز بھی موصول ہو جائیں گی، خاص طور پر دنیا بھر میں پائے جانی والی 30 اہم ترین فصلوں کیلئے۔

اس کا طریقہ کار کیا ہے؟ ہر مرض، کیڑا اور کمی اپنے پیچھے ایک مخصوص پیٹرن چھوڑ جاتی ہے۔ پلانٹکس ان پیٹرنز کی شناخت کرتی ہے۔ بس ایک تصویر ہی یہ جاننے کیلئے کافی ہے کہ آپ کے پودے میں کس چیز کی کمی ہے۔ ہمارے سماجی نیٹ ورک پر آپ اپنے قریبی علاقے میں موجود ہم خیال لوگوں کے ساتھ نیز بین الاقوامی ماہرین کے ساتھ بھی اپنے تجربات اور معلومات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ کو امراض، کیڑوں اور کمی سے متعلق علامات کیلئے مفید جوابات اور عملی تدابیر فوراً مل جائی گی۔
بہترین بات یہ ہے کہ پلانٹکس ہر نئے صارف کے ساتھ مزید بہتر ہو جاتی ہے لہذا آئیں اور پلانٹکس کمیونٹی کا حصہ بنیں! ہر تصویر اور ہر تبصرہ پودوں کو زیادہ صحت مند بنانے اور کاشت کو زیادہ ثمر آور بنانے میں دنیا بھر کے لوگوں کی مدد کرتا ہے۔


مواد سے متعلق کسی بھی قسم کی رائے یا تبصرے کیلئے براہ کرم ہم سے contact@peat.ai پر رابطہ کریں۔

+++دیگر لنکس+++

http://peat.ai

http://plantix.net

http://plantix.net/plant-disease/


+++ سوشل میڈیا +++

https://twitter.com/plantixapp

https://www.facebook.com/Plantix/
مزید پڑھیں
سکیڑیں
4.3
46,699 کُل
5
4
3
2
1
لوڈ ہو رہی ہے…

نیا کیا ہے

* Updated home screen design and arrangement
* Improved App stability and performance
مزید پڑھیں
سکیڑیں

اضافی معلومات

اپ ڈیٹ کردہ
19 مئی، 2020
سائز
8.1M
انسٹالز
+10,000,000
موجودہ ورژن
3.2.0
Android درکار ہے
5.0 اور اس سے اعلی
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
متعامل عناصر
صارفین کا تعامل
پیش کردہ منجانب
PEAT GmbH
ڈیولپر
©2020 Googleسائٹ کی سروس کی شرائطرازداریڈیولپرزفنکاران‫Google کے بارے میں|مقام: ریاست ہائے متحدہ امریکہزبان: اردو
اس آئٹم کو خرید کر آپ Google Payments سے ٹرانزیکٹ کر رہے ہیں اور Google Payments کی سروس کی شرائط اور رازداری نوٹس سے اتفاق کرتے ہیں۔