Urdu News: Republican News

Contains Ads

ریپبلکن نیوز پاکستان، بلوچستان، خیبر پختونخواہ، سندھ، پنجاب اور عالمی خبروں کا اہم اور بہترین ذریعہ ہے۔ ہم اُن خبروں کو اپنے پڑھنے والوں تک پہنچاتے ہیں جنہیں پاکستانی اور بین القوامی میڈیا میں سنسر شپ کی وجہ سے شائع نہیں کیا جاتا۔
میڈیا سنسرشپ کی وجہ سے اصل حقائق عام لوگوں تک نہیں پہنچ پاتے۔ ریپبلکن نیوز اس خلا کو پُر کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ اس نیوز ایپ کے زریعے پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والے مظالم کو اجاگر کرنے کی ہماری کوشش جاری ہے۔ اس ایپ میں انگریزی زبان میں بھی اہم خبروں کو شائع کیا جاتاہے۔
ریپبلکن نیوز میں خبریں، تجزیئے، مضامی، اداریے، سائنس وٹیکنالوجی، رپورٹس، اسپورٹس اور شوبز سے متعلق خبریں اور انٹرویوز سمیت ویڈیوز بھی شائع کیئے جاتے ہیں۔
Read more
3.0
6 total
5
4
3
2
1
Loading...

What's New

More categories and new post notification service added. App icon changed and minor bugs fix.
Read more

Additional Information

Updated
November 12, 2018
Size
6.4M
Installs
100+
Current Version
1.9
Requires Android
4.1 and up
Content Rating
Everyone
Permissions
Offered By
Republican Publications
©2018 GoogleSite Terms of ServicePrivacyDevelopersArtistsAbout Google|Location: United StatesLanguage: English (United States)
By purchasing this item, you are transacting with Google Payments and agreeing to the Google Payments Terms of Service and Privacy Notice.