Urdu Thesaurus

339

Instructions

نسخ یا نستعلیق فانٹ کا انتخاب کریں:
اردو تھیسارس ایپ کی موجودہ سیٹنگ سائز ۱۲ نسخ فانٹ پر ہے۔ فانٹ اور اس کے سائزکو مینو سے سیٹنگز دبا کر تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

Select NASKH or NASTALIQ font:
The Urdu Thesaurus is set at 12-point Naskh. The font and size can be changed by choosing SETTINGS option from the menu.

’مترادفات‘ اور ’متعلقہ مترادفات‘ میں فرق:
مترادفات: اردو تھیسارس میں ہر تلاش کردہ لفظ کے مترادفات (اگر کوئی ہوں) پہلے درج کیے گئے ہیں۔
متعلقہ مترادفات: تلاش کردہ لفظ جہاں جہاں کسی دوسرے لفظ کے مترادف کے طور پر آیا ہے، تو وہ لفظ اور اُس لفظ کے تمام مترادفات بھی تلاش کردہ لفظ کے ’متعلقہ مترادفات‘ کے طور پر اُس کے اصل مترادفات کے نیچے دیے گئے ہیں۔ اُس دوسرے لفظ کی نشاندہی کے لیے اُسے جلی حروف میں لکھا گیا ہے۔
جہاں کسی تلاش کردہ لفظ کے مترادفات مہیا نہیں وہاں صرف ’متعلقہ مترادفات‘ دیے گئے ہیں۔

Difference between SYNONYMS and RELATED SYNONYMS
SYNONYMS: When a word is searched, its synonyms (when available) are listed first.
RELATED SYNONYMS: When a searched word occurs elsewhere as the synonym of another word, that words and all its synonyms are listed as Related Synonyms of the searched word under the synonyms. That second word is identified by writing it in red letters.
In such cases where the synonyms of a word are not available, only its Related Synonyms are listed.


تمام اندراجات اب لنک ہیں:
ایپ کے موجودہ ورژن میں دیے گئے تمام الفاظ اب لنک ہیں جن کو دبا کرآپ ہر لفظ کے اپنے مترادفات کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ ایپ کے اولین ورژن میں یہ سہولت نہیں تھی۔
سرچ اسکرین یا مینو پر واپس جانے کے لیے اسکرین کے اوپر دیا ہوا بائیں سے دوسرا بٹن دبائیں۔

Synonyms linked
In the present app all words are active links which you can press to search their respective synonyms. This facility was not available in this app’s earlier version.
To return to the search screen or the menu press the second from left icon given on top of the screen.

مترادفات شئیر کریں:
۱۔ مطلوبہ لفظ کو تلاش کریں۔
۲۔ ایپ اسکرین کے اوپری بائیں کونے میں دیے گئے میڈیا میں سے کوئی ایک منتخب کریں، جیسے ایس ایم ایس، میمو، واٹس ایپ، ای میل، فیس بک، ٹوئٹر، وغیرہ۔
۳۔ مطلوبہ لفظ اور اس کے تمام مترادفات کو منتخب کردہ میڈیا کے ذریعے شئیر کریں۔

SHARE Synonyms:
1. Search the word.
2. Select media (SMS, Memo, WhatsApp, Gmail, Email, Facebook, Twitter, etc.) from the top left hand corner of the app screen.
3. Share the word and its synonyms through the selected media.

مجموعۂ مترادفات کو کاپی کریں:
۱۔ اُس مجموعۂ مترادفات پر انگلی سے دباؤ ڈالیں جس کو کاپی کرنا ہو۔
۲۔ ’کاپی کریں‘ کا آپشن منتخب کریں۔
۳۔ ’معنی کلپ بورڈ پر کاپی ہوگیا ہے‘ کا میسج نظر آئے گا۔
۴۔ ایپ اسکرین کے اوپری بائیں کونے میں دیے گئے میڈیا میں سے کوئی ایک منتخب کریں، جیسے ایس یم ایس، میمو، واٹس ایپ، ای میل، فیس بک، ٹوئٹر، وغیرہ۔
۵۔ مطلوبہ مجموعۂ مترادفات کو منتخب کردہ میڈیا کے ذریعے کاپی کریں۔

COPY an entry:
1. Press the synonym set you wish to copy.
2. Choose the option titled کاپی کریں
3. You will see the message: معنی کلپ بورڈ پر کاپی ہوگیا ہے
3. Select media (SMS, Memo, WhatsApp, Gmail, Email, Facebook, Twitter, etc.) from the top left hand corner of the app screen.
4. Copied synonym set will appear in the selected media.
5. Save the synonym set.

اردو تھیسارس میں غلطی کی نشاندہی کریں یا مترادف الفاظ میں کوئی اضافہ تجویز کریں:
ا۔ اُس مجموعۂ مترادفات پر انگلی سے دباؤ ڈالیں جس میں غلطی کی نشاندہی کرنا یا مترادفات کی فہرست میں اضافہ تجویز کرنا ہو۔
۲۔ ’تصحیح کریں‘ کا آپشن منتخب کریں۔
۳۔ ای میل کا انتخاب کریں۔
۴۔ ایک نئی ای میل نظر آئے گی جس میں انتخاب کیا گیا مجموعۂ مترادفات لکھا ہوگا۔
۵۔ ای میل کے اندر غلطی کی نشاندہی کریں یا مترادفات کی فہرست میں اضافہ تجویز کریں۔
۶۔ ای میل بھیج دیں۔

CORRECT or ADD a word in Urdu Thesaurus:
1. Press and hold the synonym set in which you wish to suggest a correction or add a word.
2. Choose the option titled تصحیح کریں
3. Choose the email system you want to use on the app screen.
4. A new email will open with the chosen entry.
5. Suggest correction or add word in the body of the email.
6. Send email.
Read more
4.8
339 total
5
4
3
2
1
Loading...

What's New

* All synonyms converted to hyperlinks
* Related synonyms search feature
* Shows words close in spelling to the searched word
* Choice of Naskh and Nastaliq fonts
* Choice of font size
Read more

Additional Information

Updated
February 28, 2017
Size
9.8M
Installs
10,000+
Current Version
0.7
Requires Android
4.1 and up
Content Rating
Everyone
Permissions
Offered By
KITAB
Developer
2199 Burnhamthorpe Rd West, Unit 95, Mississauga, Ontario, L5L 5M7 Canada
©2018 GoogleSite Terms of ServicePrivacyDevelopersArtistsAbout Google|Location: United StatesLanguage: English (United States)
By purchasing this item, you are transacting with Google Payments and agreeing to the Google Payments Terms of Service and Privacy Notice.