Fawaid ul Fawad, Malfoozat Hazrat Khwaja Nizamuddin Auliya فوائد الفواد سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیا کے ملفوظات کو اس کتاب میں حضرت خواجہ امیر حسن سنجر ی نے جمع کیا ہے اور اس کا اردو ترجمہ خواجہ حسن ثانی نظامی دہلوی نے کیا ہے ۔ ان ملفوظات کے مجموعے کو اگر علم و معرفت کا سمندر کہا جائے تو ذرہ بھر مبالغہ نہ ہوگا ۔ اس کے ایک ایک فقرے میں ایس معنویت اور گہرائی ہے کہ تصوف کے دیگر تعلیمات کی طرح ان کی بھی شرح کی جائے ۔ ان میں ایسی بصیرت اور بر کت ہے کہ آدمی چاہے تو اس کی مدد سے واقعی ’’معنیٔ لفظ آدمیت‘‘ بن جائے ۔ اس کتاب کی اہمیت ان عظیم کتابوں جیسی ہے جو عوام و خواص سب میں یکساں مقبول ہوتی ہیں ، جو سیدھے سچے راستے کی طر ف آسانی سے رہنمائی کرتی ہیں ۔اس کتاب کی کل پانچ جلدیں ہیں ہر جلد میں بالترتیب چونتیس،اڑتیس، سترہ ، سڑسٹھ اور بتیس مجلسیں ہیں۔ زیر نطر کتاب میں سب جلدوں کو جمع کردیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اس طرح ہے کہ بائیں جانب کے صفحہ میں فارسی عبارت ہے اوردائیں جانب کے صفحہ میں اردو عبارت، اس طرح سے اردو پڑھنے والوں کو پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا۔
Features In This App: Easy To Use Simple User Interface Auto bookmark Zoom in/Zoom out
Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region, and age. The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties