ان موضوعات کے واقعی مؤلف تو حضرت علامہ عبدالحسین امینی ہیں جنہوں نے الغدیر کی تالیف میں برسوں محنت کی ہے ۔ لیکن حجۃ الاسلام آقای شفیعی شاہرودی نے بھی اس عظیم کتاب کو کتب خانہ کی محدود فضا سے باہر نکالنے کم محنت نہیں کی ہے ۔ آپ نے ہر موضوع کے مطالب کو مختلف جلدوں سے استخراج کرکے ایک جگہ جمع کیاہے پھر اس پر تحقیقی کام کیاہے ۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری نے کیا ہے ۔