ان جوابا ت میں مندرجہ ذیل نکات پربھی سیر حاصل روشنی ڈالی:
حضرت عیسیٰ ؑ کی ’لعنتی موت ‘ کو ذریعہ نجات بنانے کا عیسائی نظریہ خدا کے پیارے نبی کی توہین ہے۔
حضرت عیسیٰ ؑ کی موت صلیب پر نہیں ہوئی ۔
چہ جائیکہ پرانی کتب میں توحید کا عقیدہ بیان ہوا لیکن قرآن نے اس کو کمال تک پہنچایا۔
قرآنی تعلیم تمام لوگوں اور زمانوں کی لئے ہیں جبکہ پہلی کتابیں مخصوص قوموں کے لئے تھیں۔
اسلام محبت صرف خدا کے لئے ٹھہراتا ہے جبکہ بنی نوع انسان کے لئے رحم اور احسان کی تعلیم دیتا ہے۔
آنحضرت ؐ کے زمانے میں جنگوں کا مقصد جارحیت کے دفاع کرنا تھا نہ کہ اسلام کا نفاذ۔
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (1835-1908), the holy founder of the world-wide Ahmadiyya Muslim Community, born in Qadian, a village in rural Punjab, India, was the Divinely appointed Reformer of the latter days and the Promised Messiah and Mahdi. He was sent by God in fulfilment of the prophecies contained in the Holy Bible, the Holy Quran and Hadith, with the express task of rediscovering Islam in its pristine purity and beauty, and bringing mankind back to the Creator.