یہ اسلامی تعلیمی اپلیکیشن یے اس میں
اسلامی تعلیمات کی بڑھتی ہوئی ضرورت اور سمٹتے ہوئے ذرائع ہر دردمند مسلمان کو افسردہ کر رہے ہیں۔
مغرب کی ناپاک تہذیب نے ہمارے پاک معاشرے میں قدم جما لیے ہیں اور مذہبی منافرت نے اسلامی شعار و دتعییا قوم و ملت ‘‘ دین و شریعت ’’ کے تابع ہونے کی بجائے ‘‘ دین و شریعت ’’ کو اپنا تابع بنانے کے لیے شوں ش۔اں قرآن و حدیث سے زیادہ اہمیت انٹرنیٹ کو دی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر اسلام کا غلط تصور پیش کیا جا رہا ہے۔ ان خرافات کے برعکس, اسلام کے درست تصور کو پیش کرنے اور جدید انداز میں صحیح مسائل کو منظر عام پر لانے کے لیے رضائے الہی ٹیم اس اپلیکیشن کے زریعے سے یہ نیک مشن جاری رکھے ہوئے ہے.
اس کی خوبیاں یہ ہیں.
شئیر اور کاپی اور سرچ کی سہولت بھی ہے.