![](https://play-lh.googleusercontent.com/a/ACg8ocKsPpJOEwl8pW_UAp6CXIvUzpLO86gUSGjnnLjgP-aOSAo7fg=s32-mo)
dilbaz sani
- نامناسب کے بطور پرچم لگائیں
اس ایپ سے دور رہیں اپنا وقت اور پیسہ بچایئں بکواس قسم کا ایپ ہے میں بھی ان کے دعووں سے دھوکا کھا گیا اب واپس ڈیلیٹ کررہا ہوں سٹار کے بٹن دباۓ بغیر میرا کمنٹ اپ لوڈ نہیں ہورہا تھا تو مجبورآ ایک سٹار پر کلک کیا تاکہ میرا تجربہ آپ تک پہنچ سکے ورنہ کبھی نہیں دیتا
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا