
islamidawah
- الإبلاغ عن مراجعة غير ملائمة
ماشاء اللہ تبارک اللہ 🌹🌹 بہت ہی عمدہ کوشش ہے اللہ تعالی قبول فرمائے یہ ایک خالص اسلامی ایپ ہے جسے عامة المسلمين کی اصلاح کے لئے بنایا گیا ہے. آپ تمام احباب سے مکمل تعاون کی اپیل ہے تا کہ امت میں صحیح علم دین کثرت سے عام ہو ۔ میں اپنی جانب سے تمام ذمہ داران کی خدمت میں شکر تقدیر پیش کرتے ہوئے مبارکبادی دیتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اس آئپ کو ترقی عطا فرمائے اور سب کے لئے صدقہ جاریہ کا سبب بنا دے ۔ آمین
رأى شخص واحد أنّ هذه المراجعة مفيدة.
Thanks for your valuable feedback.