منزل - اسلامک ایپ اینڈریوڈ فون ایپ ہے۔ منزل قرآن پاک آیات اور قرآن پاک سورتوں کا مرکب ہے۔ تاکہ لوگ اسے پڑھ کر اپنے آپ کو بچائیں اور ایسی خطرناک چیزوں سے بچیں جو نظر نہیں آتیں۔ نظر بد سے بچاؤ کے لیے منزل پڑھی جا سکتی ہے۔ منزل دعا (قرآن پاک) ایک نشست میں ایک یا تین بار پڑھنا مشروع ہے۔ منزل آیات قرآن پاک سے جمع
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
12 مارچ، 2025