نماز دین کا ستون ہے۔نماز جنت کی کنجی ہےنماز مومن کی معراج ہے۔ نمازمومن کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے۔نماز قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہہ۔ نماز اﷲ تعالیٰ کی رضا کاباعث ہے۔نماز پریشانیوں اور بیماریوں سے نجار بیماریوں سے نج ز بے حیائی سے روکتی ہےنماز مومن اور کافر میں فرق ہےہر انسان جل ھل کے سامنے اپنے ایمان کی شہادت دیتا ہے اور جنت کے بدلے اپنی جان ومال کا سودا کرتا ہے، اس وقت سے وہ اللہ تعالایٰ کاعالمیٰ جان ومال اللہ تعالیٰ کی امانت ہے۔ اب اس پر زندگی کے آخری سانس تک اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول حضرت مسمط الة ت واجب ہوجاتی ہے۔ اس معاہدہ کے بعد جو سب سے پہلا حکم اللہ تعالیٰ کا اس پر عائد ہوْ ی نماز قائم کرنا ہے۔قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب وکجاة لیا حساب وکجاة لیا د خص اس میں کامیاب ہو گیا تو وہ تمام سوالوں میں کامیاب ہے اور اگر کوئی اس میں ناکام ہو گیا تو ومو ت ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" اہمیت نماز " پاکستان کے معروف اہل حدیث عالم دین عالم دین موج صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نےنماز کی اہمیت وفضیلت اوتور مقن دیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے بے نماز کے انجام اور عقاب کو بیان کیا ہےاللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبموال فارگاہ میں قبموال ف ں کو نماز کا پابند بنائے۔آمین(راسخ).
Opgedateer op
26 Nov. 2023