کسی بھی چیزکی فضیلت وشرافت کبھی اس کی عام نفع رسانی کی وےہ وی ةی وےہ سی کبھی ا سکی شدید ضرورت کی وجہ سے سامنے آتی ہے۔ انسان کی پیدائش کے فورا بعد اس کے لئے سب سے پہلے علم کی ہی ضروس یااور علم ہی کے بارے میں اللہ فرماتا ہے:"تم میں سے جو لو گ ایمان لائجاع گیا اللہ ان کے درجات کوبلند کر ے گا"پھر اللہ کے نزدیک علم ہی تقویٰ کامعیار بھی ہے نبی کریم ن۵۔ کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہےقرآن وحدیث میں جس علم کی فضویل کی فضویل ی ہے وہ دینی علم یا دین کا معاون علم ہےزیر تبصرہ کتاب"پاجا سراغ زندگی"مفکر اسلام دیامد مولانا سوی" کے ان خطبات پر مشتمل ہے جو انہوں نے دار العلوم ندوۃ العلماء کے طلماؒ خے طلماء ع اور اکثر تعلیمی سال کے آغاز پر پیش کئے ان خطبات کا مرکزی خیال ایک ہی تھا کہ ایک طالب علم کی نگاہ اةن بلند ہئے اور اپنے محدود ومخصوص ماحول میں رہ کر بھی وہ کیا کچھ بن سکتا کةتا ک تا ہے۔ان خطبات میں انہوں نے خاص طور پر طلبائے علوم نبوت کے مقام ومنصب، امت کی ان سے توقعات, اور عصر حاضر وں کو بیان کیا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگائقور کی ے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ).
Opgedateer op
02 Sep. 2023