فضائل اعمال محمد زکریا کاندھلوی جو مولانا محمد الیاس کاندھلوی کے بھتیجے تھے, نے فضائل اعمال پر رسالہ کے طور پر مرتب کیں۔ یہ فضائل والی احادیث جن فضائل پر مبنی ہیں انهیں اس کا نام دے دیا گیا۔ شروع میں ان رسائل کو یکجا کرکے تبلیغی نصاب کا نام دیا گیا۔ بعد ازاں تبلیغی نصاب نام ختم کرکے فضائل اعمال رکھ دیا گیا۔ فضائل اعمال بہت جلد مقبول ہوئی ـ
کتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ حکایات صحابہ ،فضائلِ نماززز, قرآن،رمضان،, تبلیغ, درود اور مسلمانوں کی موجودہ پس تی کا واحد علاج