قادیانی غیر مسلم کیوں

10+
Спампоўванні
Ацэнка змесціва
Для ўсіх
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана
Здымак экрана

Пра гэту праграму

اسلامی تعلیم کے مطابق نبوت ورسالت کا سلسلہ سیدنا آدم   سے شروع ہوا اور سید الانبیا ء  خاتم المرسلین حضرت محمد ﷺ پر ختم ہوا اس کے  بعد جوبھی نبوت کادعویٰ کرے گا وہ  دائرۂ اسلام سے خارج ہے  نبوت کسبی نہیں وہبی ہے  یعنی اللہ تعالیٰ نے  جس کو چاہا نبوت ورسالت سے  نوازاکوئی شخص چاہے وہ کتنا ہی عبادت گزارمتقی اور پرہیزگار ک یوں نہ وہ نبی نہیں  بن سکتا ۔اور اسلامی تعلیمات کی رو سے سلسلہ نبوت اوروحی ختم ہوچکاہے جوکوئی دعویٰ کرے گا کہ اس پر  وحی کانزول ہوتاہے وہ دجال ،کذاب ،مفتر ی ہوگا۔ امت محمدیہ اسےہر گز مسلمان نہیں سمجھے گی یہ امت  محمدیہ کا اپنا خود ساختہ فیصل ہ نہیں ہے  بلکہ  شفیع امت  حضرت محمد ﷺ کی   زبان  صادقہ کا فیصلہ ہے۔قایایادنی اور لاہوری مرزائیوں کو اسی لئے غیرمسلم قرار دیا گیا ہے کہ ان کا یہ عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد  قادیانی  نبی تھے ان کو اللہ سےہمکلام ہونے اور  الہامات پانے کاشرف حاص ل تھا۔ مرزا قادیانی کے دعویٰ نبوت کرنے کے آغاز سے ہی   اس کی تردید وتنقید میں علما ء نے  بھر پور کردار ادا کیا ۔تقسیم پاکستان کے وقت قادیانیت کا مرکز قادیان سے ربو ہ میں  منتقل ہوگیا۔اب اقلیت کی ریشہ دوانیاں اور دسیسہ کاریاں مزید بڑھنے لگیں حکومتی مناصب اور ریاست کے کلیدی اداروں پر قبضے کے لیے ان کی کوششیں اور سازشیں کامیاب ہونے لگیں۔ 26 сакавіка 1974 г. کوربوہ کے ریلوے اسٹیشن پر قادیانی جتھے نے مسلمان طلبہ پر حملہ کیا۔ا س خبر سے پورے ملک میں غم وغصہ کی لہراٹھی جو ایوان اقتدار میں بھی زلزلہ برپا کرنے میں کامیاب ہوگئی۔اس موقع پر قومی اسمبلی کےایوان میں یہ مسئلہ زیر بحث آیا تو اس پر ایک کمیٹی قائم  کردی گئی۔ جس نے  قادیانی  اور مسلم موقف کوبڑی تفصیل کےساتھ سنا اور بالآخر7 ستمبر 1974ء کو اس قادیانی ٹولے کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیاگیا۔ یو ں  تاریخ میں  پہلی MRتبہ دستوری اور آئینی اعتبار سے قادیانی ٹولے کامحاسبہ کیاگیا تو  قادیانی اکابرین اور اصاغرین بھی  دم دبا کر اپنے سرپستوں کی زمین برطان یہ میں پہنچ گئے۔قادیانیوں کو دستوری اعتبار سے غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے میں ج ن لوگوں کی مساعی لائق ذکر ہیں ان میں ایک ممتاز نام مولانا حکیم  عبد الرحیم  اشرف کا۔انہوں نے اس موقع پر اسمب لی کےممبران اور کارکنانِ حکومت کواس مسئلے سے آگاہ کرنےکےلیے فوری طور پر ایک ایس ی دستاویز تیارکی جو علمی اور تحقیقی اعتبار سے  ابھی تک قادیانیت کے خلاف لکھے گئے لڑیچر میں ایک  نمایاں او ر ممتاز حیثیت کی حامل ہے۔قادیانی فرقے کے خلاف سب سے پہلا فتو ئ تکفیر مولانامحمد حسین بٹالوی نے تحریرکیاجس پر برصغیر  کے  تقریباًدوصد  تما م مسالک کے علماء نے  دستخط ثبت کیے ۔اس فرقے کے خلاف مناظروں کاسب سے کامیاب مقاب ہ شیخ الاسلام مولانا نثاء اللہ امرتسری نے  کیا جنہیں بالاتفاق فاتح قادیان کا خطاب دیا گیا ۔تق سیم ملک  کے بعدپاکستان میں اس گمراہ فرقے کواقلیت قرار دلوانے کےلیے  سب سے  پہلے م تکلم اسلام مولانا محمد حنیف ندوی کا قلم حرکت میں آیا۔اوراس فرقے کو اپنے منطقی ان جام تک پہنچانے کےلیے  آخری علمی معرکہ مولانا عبد الرحیم اشرف کے قلم سے لڑا  گیا۔الحم د للہ یہ سب اکابرین مسلک اہل حدیث  سے تعلق رکھنے والےتھے ۔زیر تبصرہ کتاب''قادیا نی غیر مسلم کیوں''مولانااشرف  کی تحقیقی دستاویز کی ہی کتابی صورت ہے ۔اس نگارش کی تحسین مولانا ظفر احمد انصاری د, مولانا مفتی محمود اور دوسرے  علماء کرامم نےبھی کھلے دل سےکی ۔اللہ تعالیٰ کی جانب سے مولانا کی اس کاوش کو ایسی قبولیت ن صیب ہوئی کہ اس کے مطالعہ سے  اربابِ حکومت ت, ارکان اسمبلی کے دل ودماغ پہلی مرتبہ اس فتنے کی حقیقت سےآشکارہوئے اور پھر اس فرقۂ ضالہ کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا گیا ۔رد قادنیت کے لٹریچر میں یہ کتاب اپنے تحقیقی لوازمے، طرزِ استدلال ا ور اسلوب نگارش کےاعتبار سے  ایک امتیازی وصف کی حامل ہے ۔اس کےمطالعہ سے  گمراہ قادی انی احباب کوراہِ راست کے سمجھنے اوراختیار کرنےمیں مدد ملے گئی۔مولانا حکیم عبد الرحیم اشرف کی اس تحقیقی کاوش کا ایک حصہ 1977ء میں مکتبہ المنبر ،فیصل آباد نے شائع کیا ت ھا۔موجود ہ  ایڈیشن  طارق اکیڈمی فیصل آباد نے  نہائیت  سلیقہ سے 2002ء میں   شائع کیا ہے ۔اس طبع جدید میں وطن عزیز کے   ممتاز دانشور  جناب پروفیسرعبدالجبار شاکر کااپنےمنفرد اور مخصوص اسلوب میں تحریر شدہ  نہایت وقیع اور فاضلانہ مقدمہ بھی شامل اشاعت ہے ۔ (Майда).
Абноўлена
8 вер 2023 г.

Бяспека даных

Бяспека пачынаецца з разумення таго, як распрацоўшчыкі збіраюць і абагульваюць вашы даныя. Спосабы забеспячэння прыватнасці і бяспекі даных залежаць ад выкарыстання праграмы, месца пражывання і ўзросту карыстальніка. Распрацоўшчык даў гэту інфармацыю, але з цягам часу ён можа змяніць яе.
Даныя не абагульваюцца са староннімі арганізацыямі
Даведацца больш пра тое, як распрацоўшчыкі заяўляюць пра абагульванне даных
Даныя не збіраюцца
Даведацца больш пра тое, як распрацоўшчыкі заяўляюць пра збор даных
Выконваецца Сямейная палітыка Play