انسان کی پیدائش کا مقصد رب العا لمین کی عبادت کرنااور صراط مستقیم ہ اور اس مقصد کی تکمیل کے لیے رب العالمین نے روز اول سے ہی ہر دور میے بور میے ان ھیج کر لوگوں کو رب العالمین کی بندگی اور اطاعت الٰہی کا درس دیا۔ اب چونکہ آپﷺ کی بعثت کے بعد سلسہ نبوت ختم ہوچکاہے, اور معاشلم اة ء کی ذمہ داری ہےکہ لوگوں کو اپنا مقصد حیات یاد دلاتے رہیں، پس ات کیر کے لیے زیرہ تبصرہ کتاب ''بس یہی دل'' میں فاضل مصنف ابو یحی نے اس موضوع کو قلم بند کیا ہے, جوکہ دراصل ان کوع ضلى امین پر مشتمل ہے، اور ا ن مضامین کو کتابی شکل میں لکھنے سے ان کا مقصد گ شخصیت کو پیداکرنا ہے جس کے لیے خدا کی ذات،صفات اور اس کی ملاقات زندگی کا سب سے اہم موضوع بن جائے واج بن جائے اج ں بھی امید کے ساتھ جینا سیکھ لے۔ یہی وہ صفات ہیں جو کسی شخصیت کو اللہ تعالیٰ کی مطلوب شخصیت بنات بنات . یہی وہ شخصیت ہے جسے قرآن قلب سلیم کہتاہے اور جس کا بدلہ جمنت ویہی ابدی زندگی ہے۔ آخر میں ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت مصنف کی اشا گ يں قبول فرمائے۔ آمین(شعیب خان).