حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے وعظ لاتعداد لوگوں کی زندگی میں ایک خوشگوار ایمانی تبدیلی کا باعث بنتے رہے ہیں۔ صحیح فہم دین پیدا اور جذبہ عمل کو بیدار کرنے کے لئے ان کی افادیت کیمیا اثر ہے۔ حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ طالبین اصلاح کو ان کے مطالعہ کی خصوصی ہدایت فرماتے ہیں۔الحمدللہ اب پلے سٹور پریہ موجود ہیں۔ آللہ سبحانہ و تعالی اس کام کو انجام دینے والوں کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عنایت فرمایئں۔ آمین!
Updated on
29 Dec 2023
Books & Reference
Data safety
arrow_forward
Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region and age The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties