مرتب: مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ جدید مطول حاشیہ: مفتی شبیر احمد قاسمی مدظلہ امداد الفتاویٰ جدید مکمل 12 جلدیں فتاویٰ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ مرتب حضرت مفتی شفیع عثمانی قدس اللہ سرہ جدید مطول حواشی حضرت مفتی شبیر احمد قاسمی مدظلہ حضرت الاستاذ نے درج ذیل خدمات انجام دی ہیں 1:جن مسائل پہ جزئیات مذکور نہیں اس میں صریح جزئیات لانے کا اہتمام 2:- مسئلہ اصول سے ماخوذ ہو تو اس اصول کا حوالہ اور نظائر پیش کرنے کا اہتمام 3:- کتاب میں مذکور احادیث مبارکہ کی تخریج 4:- امداد الفتاوی میں جن کتابوں کا حوالہ مذکور ہے اس کے رائج نسخہ کا حوالہ 5: فارسی اور عربی سوالات اور جوابات کا ترجمہ 6:- پہلی جلد کے شروع میں ایک مطول مقدمہ جس میں فقہاء احناف کتب احناف محدثین عظام اکابر علماء دیوبند اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا تعارف 7:- ہر مسئلہ کی ترقیم
Updated on
11 Aug 2023
Books & Reference
Data safety
arrow_forward
Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region and age The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties