حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی شخصیت اہل علم کے طبقہ میں محتاج تعارف نہیں ہے ۔ آپ حکیم الامت بھی ہیں اور مجدد الملت بھی ۔ آپ کے خطبات و مواعظ اس صدی میں اک انمول خزانہ ہیں جو نہ صرف اسلامی تعلیمات بلکہ تصوف کے خزانوں پرمشتمل ہیں جن پر عمل کر کے اور ان کو فروغ دے کر ایک بہترین معاشرہ تشکیل دیا جا سکتا ہے ۔ تمام ممتاز اہل علم ان خطبات کی قدر کرتے ہیں اور شب و روز اس سے مستفیض ہوتے ہیں ۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں کہ خطبات و مواعظ کی کتاب ہمیشہ میرے سرہانے رہتی ہے اور اس کا مطالعہ میرے معمولات میں شامل ہے۔
Updated on
23 Jul 2023
Books & Reference
Data safety
arrow_forward
Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region and age The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties