عمدة القاری یہ شرح الشيخ الامام حافظ بدر الدین محمود بن احمد االعینی المتوفی ۸۵۵ھ کی تصنیف ہے۔ “صحیح بخاری” کی اس سے بہتر شرح آج تک نہیں لکھی گئی ۔ حافظ بدرالدین عینی نے اس شرح کو 821ھ میں لکھنا شروع کیا اور 847ھ میں اس کو پچیس اجزاء میں مکمل کیا، جو بارہ مجلدات پر مشتمل ہے۔اب دار الکتب العلمیہ بیروت ۱۴۲۱ھ کی طرف سے عمدة القاری، نہایت ترتیب اور ترقیم کے ساتھ پچیس جلدوں میں شائع ہوچکی ہے۔
Updated on
19 Jun 2023
Books & Reference
Data safety
arrow_forward
Safety starts with understanding how developers collect and share your data. Data privacy and security practices may vary based on your use, region and age The developer provided this information and may update it over time.
This app may share these data types with third parties