دین اسلام ظائری و باطنی اعمال کی اصلاح کا دین ہے۔ نماز جو کہ دین اسلام کا یک بنیادی و اساسی رکن ہے و ہر بالغ و عاقل مکلف مسلمان مرد و عورت بر روزانہ اوقات معینہ میں پانچ مرتبہ فرضہہے۔ آپﷺ نے فرمیا:"نماز اس طرح پڑھو جیسے تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھو"۔ نماز کی ادایگی وضو کے ساتھ مشروط ہے اگر آدمی بلا وضو نماز ادا کرے تو اس کی نماز عند الله مقبول نہیں ہوگی۔ اس لیے وضوء کے ارکان و افعال کے متعلق به صحیح طریقہ نبویے کا علم ہونا از حد نیاز ہے و غیر ثابت امور کو ترک کرنے میں ہی ہماری بھلائی کا راز مضمر ہے۔ کہیں ایسا نہہو کہ وضوء میں تعلیمات نبویﷺ کے خلاف اضہ و نقص کے باعث چیزهای اجر و ثواب کا باعث ہہہ وہ الله تعالیٰ کی ناراضگی کا باعث بن جائے۔ زیر نظر کتاب"گردن کا مسح یک تحقیقی جائزہ" مولانا عبد الوارث ضیاء الرحمٰن اثری کی یک تحقیقی کاوش ہے۔ چند لوگ گردن کے مسح کو جائز و مستحب سمجتے ہوئے به دلائل دیتے ہیں لیکن ان دلائل کیا حقیقت ہے؟ کتاب ہذا میں اسی موضوع کو بغیر کسی تعصب کے بیان کیا گیاہے۔ الله تعالیٰ موصوف کو ہمت و استقامت سے نوازے۔ آمین(عمیر).
تاریخ بهروزرسانی
۱۰ مهر ۱۴۰۲