اللّه تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ھدایت کے لیے نازل فرمایاےےے، یہ الله تعالیٰ کی از سوی نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہہے جسد جسد . وت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط و اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللّه تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہےے سلمانے. کے بنیادی قواعد سےآگاهی حاصل کرے،اور قراء کرام کا تجربہ گواہے کہ اگر بچپن میڪن ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہہ پیدا نہیں ہوتا کوتا ہہےے. محترم قاری محمدیوسف صدیقی صاحب نے بچوں کے لئے قرآنی قاعدہ مرتب کیا ہے ، جس کی نظر ثانی استاذ القراء قاری محمد ادریس العاصم صاحب﷾نے فرمائی ہے۔اس میں حروف مفردہ،حروف مستعلیہ،متشابہ الصوت حروف،حروف قلقلہ،حروف مدہ و حرکات وغیرہ. پہچان کروائی گئی ہے الله تعالی دعای کہ وہ مولف کی آن خدماتی که فرمائید و منظور را قبول کند و در میزان حسنات می باشد.
تاریخ بهروزرسانی
۱۷ مهر ۱۴۰۲