نظام اسلامی زندگی کی خصوصیات میں سے یک امتیازی خصوصیت اسلام کا خاندانی نظام ہے۔ اسلام نے نظام معاشرت کے حوالے سے جس اہتمام کے ساتھ احکام بیان کیے ہیں اگر مسلمان ان سے آگاہ ہو جائیں و واقعی به طور ان کا نفاذ کرلیں تو ایک مضبوط، خوشحال پاک و با خاندان محبت است. انسان یہ چاهتا ہے کہ اس کے گھریلوځ پر سکون ہوں، جب و گھر جائے تو راحت محسوس کرے، جب وہ اپنے اہل خانہ کہ دیکھے تو خوشایند اسالمی زندگی کن. تعلیمات کے عین مطابقہو گی. دور حاضر میں جس رفتار سے گھر بسانے کا سلسلہ جاری ہے، اعدادو شماره یہ بتاتے ہیں کہ زیادہ تیزی کے ساتھ گھر ٹوٹنے کاتلی آغاز شد سے محروم نظر آتے ہیں۔ سچ ہے کہ یہ رشتہ سکون والا بن ہی نہیں سکتا جب تک کہ رشتہ بنانے والے سے تعلق مضبوت نہو جائے۔ زیر تبصره کتاب" سکون کا رشتہ" محترم نگہت ہاشمی کی یک اصلاحی تصنیف ہے۔ جس میں قرآن و سنت کی روشنی میں خاندانی نظام کو پر سکون بنانے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ الله تعالیٰ محترمہ موصوفہ کو اجر عظیم سے نوازے و امت مسلمہ کو تعالیم اسلامی کی روشنی میں اپنے اہل خانہ کی تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین (عمیر).
تاریخ بهروزرسانی
۱۳ مهر ۱۴۰۲