اس می کوئی شک نهی کہ دنیا میں انسان کےلیےبےشمار و بیش از بہا نعمتیں پیداکی گہ ہیں۔پس انسان کے لیلازمہ شکرہہ وہ ان سہ نہ فقط بھرپور فائدہ اہ است. ہ بھی اداکرے۔اب اگر یہ مسئلہ پیدا کنید سحرخیزترین و عالی ترین نعمت کونسی است. ں اس کو عزت کی نگاہ سےدیکھا جائے و آخرت میھی جنت اس کا مقدر بنے۔دنیا وآخرت میں کامیابی کا حصول صرفا تعلیمات اسلام میں ہےیہ واحد دین ہےجو انسان کیہر ضرورت کا احاطہ کیے ہوئے ہ الله رب العزت نے انسان کی کامیابی کا راز اتباع رسول الله ﷺ میں مضمر کیا ہے۔ زیر تبصره کتاب"سنتیں جو چھوڑ دی گئیں" مولانا عبد المالک القاسم کی عربی تالیف ہے۔ جس کا اردو ترجمہ مولانا یوسف بن اسحاق نے نہایت سلیس انداز سے کیا ہے۔ الله تعالیٰ مصنف و مترجم کو ہمت و استقامت سے نوازے۔ آمین(عمیر).
تاریخ بهروزرسانی
۱۱ مهر ۱۴۰۲