اسلام یک امن و سلامتی کا عالمگیر مذهب ہے۔ خاتم النبیین کی بعثت سے پہلے دنیا میں شرک و الحاد باهمی انتشار و فساد کا دور دورہ تھا۔ الله رب العزت نے آفتاب رسالت ﷺ کے ذریعے انوار توحید و سنت عالم انسانی کو منور و مزین کیا۔ آیات کی ذات بابرکات و عالی صفات، امن و عافیت و شفقت و محبت کا مجمع، حلم و سکینت کا مرقع ہے۔ آپﷺ گفتار و کردار کے عالی منصب پر فائز تھے۔ آپ کی ہر دم عفو و درگزری و نرم دم گفتگو نے عرب کے خانہ بدوش قبیله کو پوری دنیا کے لیےیک ماڈل و نمونہ بنایا۔ کیگ جوق در جوق دائرہ اسلام میں داخل ہونے لگے و یہ بات جہاں مشرکین مکہ کو کھٹکتی تھی وہاں یہودیوں حضرت و نصرانیوں کو بھی آخر ناپسند تھی، پیش گویبک. ں میں مختلف اندازۀ موجود تھی۔ یہیک مسلمہ حقیقت ہے کہ جب بھی تاریخ اسلام میں کوئی سانحہ رو نما ہوا ہے یہودی اس میں بالاواسطہ یا بالواسطہ ملوث رہے ہیں۔ ان کی اسلام دشمنی ہجرت مدینه سے شروع ہوتی ہے۔ زیر نظر کتاب"یہودیت تاریخ، فطرت و عزائم" یوسف ظفر مرحوم کی یک تاریخی تصنیف ہے۔ موصوف نے اپنی کتاب ہذا میں یہودیت کی تاریخ، سانحہ بیت المقدس، یہودی و آن کے پیغمبر، اسرائیل کا قیام و یہودیوں کے مستقبل کے عزائم کہ احاطہ تحریر میڪلند. الله تعالیٰ آن کو غریق رحمت فرمائے و آن کو اجر عظیم سے نوازے۔ آمین(عمیر).
تاریخ بهروزرسانی
۱۱ مهر ۱۴۰۲