وحید عبدالسلام بالی نے الصارم البتار في التصدى للسحرة الأشرار جیسی انتہا ئی جامع اور مفید کتاب لکھ کر لوگوں کی صحیح سمت میں راہنمائی فرمائی ہے۔ یہ کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل ہے جن میں انہوں نے جادو کی حقیقت ، کتاب وسنت کی روشنی میں جادوگری کا حکم، جنات کی حقیقت اور جادو کے سلسلے میں، ان کا ع مل دخل، جادو کی مختلف صورتیں اور جادوگروں کے مختلف طریقہ ہائے واردات، جادو کا شرعی علاج اور اس سے بچاؤ کے طریقے، نظر بد کی حقیقت اور اس کا علاج جیسے اہم موضوعات پر سیر حاصل بحث کی ہے۔ اصل کتاب عربی زبان میں ہے، برادر مکرم حافظ محمد الحق زاہد فاضل مدینہ یو " ئے میں اس کا سلیس اردو ترجمہ پیش کر کے اردو دان حضرات کے لئے استفادہ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلف و مترجم کی اس سعی جمیل کو قبول فرما ئے اور اسے ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ، اور عوام الناس کو اس سے راہنمائی حاص ل کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین !
Al sarim Al battar Ourdou, Pashto, Arabe
Waheed bin abdul salam bali livres
Dernière mise à jour :
23 juill. 2023