اشرف التفاسير کا جدید اضافہ شدہ ایڈیشن الحمد للہ اشرف التفاسیر بہت مقبول ہوئی، اہل علم نے خاص طور پر اسے نعمت غیر مترقبہ سم جھا اور ہاتھوں ہاتھ لیا جزا ہم اللہ تعالٰی احسن الجزاء ۔ حضرت صوفی محمد اقبال قریشی مدظلہ نے حضرت حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے ملفوظات میں سے مزید بہت سارے تفسیری نکات جمع کر کے ہمیں ارسا فرمائے ہیں جو اس ایڈیشن میں شامل کتاب کر دئیے گئے۔اس مبارک اضافہ کے علاوہ خود حضرت حکیم الامت رحمتہ اللہ علیہ کا عربی رسالہ سبق الغايات في نسق الآيات بھی سورتوں کی ترتیب کے مطابق آخر میںلگایا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ اضافہ جات تمام علم دوست حضرات کے لئے مزید علمی und عملی برکتوں کا با عث ثابت ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔ آمین Ashraf ut Tafaseer od Maulana Ashraf Ali Thanvi اشرف التفاسیر از مولانا اشرف علی تھانویؒ urdu tafseer | اردو تفسیر
Ažurirano
30. srp 2023.
Knjige i priručnici
Sigurnost podataka
arrow_forward
Sigurnost počinje razumijevanjem načina na koji razvojni programeri prikupljaju i dijele vaše podatke. Prakse privatnosti i sigurnosti podataka mogu se razlikovati ovisno o vašoj upotrebi, regiji i dobi. Te informacije pružio je razvojni programer koji ih tijekom vremena može ažurirati.
Ova aplikacija može dijeliti ove vrste podataka s trećim stranama
Osobni podaci, Poruke i još ovoliko drugih: 2
Ova aplikacija može prikupljati ove vrste podataka