حاجی کے شب و روز

5+
Preuzimanja
Ocjena sadržaja
Svi
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona
Slika snimke zaslona

O ovoj aplikaciji

حج اسلام کے ارکانِ خمسہ میں اسے ایک رکن  ہے ۔ بیت  اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی  ہر صاحب ایمان کی تمنا اور آرزو ہے  ہر صاحب استطاعت اہل ایمان کے لیے زندگی میں   ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی  فرض ہے اور  اس  کے انکار ی  کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام   سےخارج ہے اجر وثواب کے لحاظ     سے یہ رکن  بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے۔نماز  روزہ  صر ف بدنی عبادتیں ہیں اور زکوٰۃ  فقط مالی عبادت ہے ۔ مگر حج کی یہ خص خصوصیت ہے کہ وہ ب بدنی اورمالی دونوں طرح کی عبادت کامجموعہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جج کرنے  سے پہلے  حج  کے طریقۂکار  سےمکمل آگاہی  ضرور ی ہے ۔ تمام كتب حديث وفقہ  میں  اس کی  فضیلت  اور  احکام ومسائل  کے متعلق  ابو اب  قائم کی ے گئے ہیں  اور  تفصیلی  مباحث موجود ہیں  ۔حدیث نبویﷺ  ہے کہ آپ  نےفرمایا  الحج ال مبرور لیس له جزاء إلا الجنة ''حج مبرور کا ثواب جنت سوا کچھ اور نہیں ۔ اس موضوع پر اب تک اردو و عربی  زبان میں   چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی  جاچکی ہ یں اور ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری  ہے  ۔ زیر تبصرہ  کتاب ’’ حاجی کے شب وروز ‘’ شیخ خالد  بن عبد اللہ  الناصر کی عربی کتاب ’’ الم نہاج فی یومیات الحاج‘‘ کا  ترجمہ ہے   ۔ محدث العصر   حافظ زبیرعلی زئی نے  اسے ’’ حاجی  کے شب und روز کے  نام سے اردو  کے ب ہترین قالب میں ڈھالا ہے ۔ اور اس میں بعض انتہائی  ضروری مسائل کا اضافہ کردیا ہے جس  سے کتاب کی قدر وقیمت م یں  مزید اضافہ  ہوگیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اہل اسلام کے لیے  راہنما بنائے اور اس کتاب کے مرتبین کو اس کا بہترین اجر وثواب عنائیت فرمائے (آمین) (م۔ا).
Ažurirano
22. stu 2023.

Sigurnost podataka

Sigurnost počinje razumijevanjem načina na koji razvojni programeri prikupljaju i dijele vaše podatke. Prakse privatnosti i sigurnosti podataka mogu se razlikovati ovisno o vašoj upotrebi, regiji i dobi. Te informacije pružio je razvojni programer koji ih tijekom vremena može ažurirati.
Podaci se ne dijele s trećim stranama
Saznajte više o tome kako razvojni programeri navode dijeljenje
Nema prikupljenih podataka
Saznajte više o tome kako razvojni programeri navode prikupljanje
Imamo obavezu pridržavati se pravila za obitelji na Playu