گزشتہ چند سالوں کے دوران اسلامی بینک کاری نے غیر معمولی ترقی کی ةی ة تقریبا 75 مالک میں اسلامی بینک کام کررہے ہیں ان میں بعض غیر مبلم شیر مسلم تقریبا صرف پاکستان میں مختلف بینکوں کی تین سو سے زائد برانچوں میں اسلام رکام ہور ہا ہے ان میں بعض بینک تو مکمل طور پر اسلامی بینک ک بینک بہلاتے بی۔ طور پر سودی ہیں ایسی صورتِ حال میں رائج الوقت اسلامی بینکاری کار بے لاگ تجزیہ کرنےکی ضرورت ہےتاکہ معلوم ہوسکےک کہ یہ شرعی اولول یا نہیں؟ زیر تبصرہ کتاب ''جانبِ حلال'' ابو انشا ء قاری خلیل الرحمن جاوید ﷾کی تی۔ اپنے موضوع کا ہمہ جہت اِحاطہ ، قرآنی آیات اوراحادیث سے مزین عبارب بار عبار اعراب سےآراستہ ہونا , برمحل حوالہ جات کا انداراج , عام فہم تشریح وتوضیح،منقولات کے ساتھ ساتھ معقولات وامثلہ کابرجست بینکاری پر مختلف اطراف سے کی جانے والی بلا جواز تنقید کا مثبت کا ثبت وشاری والی بلا جواز تنقید کا مثبت و قابل قدر اورامتیازی خصوصیات ہیں کتاب ہذا اردو زبان میں اسلامی تصانیف میں ایک اہم اور عمدہ اضافہ ہے ۔ کتاب کےمطالعہ سے انداز ہوتا ہے کہ فاضل مصنف کو اپنے موضوع پار خاصی انہو ں نے اپنے ژرف نگاہی سے کیے ہوئے مطالعہ اورغوروخوض کا ازوروخوض کازا نچوے ب رئین کے سامنے رکھ دیا ہے۔ کتاب کے آغاز میں ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر کا'' سودی نظام اوران علمی جائزہ '' کےعنوان علمی وتحقیقی مقدمہ انتہائی اہم ہے ةببباللہ تعال مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے اور اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔ (آمین) (ما).