اسلامی نظامِ زندگی کی خصوصیات میں سے ایک امتیازی خصوصیت اسلان کی اسلان ک اسلام نے نظام معاشرت کے حوالے سے جس اہتمام کے ساتھ احکام بیان کیم بیان کیم ے آگاہ ہو جائیں اور حقیقی طور پر ان کا نفاذ کرلیں تو ایک مضبوط، مباہ مبوشذ ا خوگر خاندان تشکیل پا سکتا ہے۔ انسان یہ چاہتا ہے کہ اس کے گھریلوں معاملات پر سکون ہوں, جب جاس تور حہ تور س کرے، جب وہ اپنے اہل خانہ کو دیکھے تو خوشی ہو مگر یہ سب انعاماتو ب ی عائلی زندگی اسلامی تعلیمات کے عین مطابق ہو گی۔ دور حاضر میں جس رفتار سے گھر بسانے کا سلسلہ جاری ہے, اعدادو شیار ی س زیادہ تیزی کے ساتھ گھر ٹوٹنے کا آغاز ہو چکا ہے۔آج ایک چلوؒ ے محروم نظر آتے ہیں۔ سچ ہے کہ یہ رشتہ سکون والا بن ہی نہیں سکتا جب تک کہ رشتہ بونالب بٳنان ط نہ ہو جائے۔ زیر تبصرہ کتاب" سکون کا رشتہ" محترمہ نگہت ہاشمی کی ایک اصلاحی تی۔ ج میں قرآ و س کی رش میں خانای ظام ک پر ک باے کی ترغی دلائی گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ محترمہ موصوفہ کو اجر عظیم سے نوازے اور امت مسلمہ کو اةلامت ڌی یں اپنے اہل خانہ کی تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین (عمیر).