مرتب: مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ جدید مطول حاشیہ: مفتی شبیر احمد قاسمی مدظلہ امداد الفتاویٰ جدید مکمل 12 جلدیں فتاویٰ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس اللہ سرہ مرتب حضرت مفتی شفیع عثمانی قدس اللہ سرہ جدید مطول حواشی حضرت مفتی شبیر احمد قاسمی مدظلی حضرت الاستاذ نے درج ذیل خدمات انجام دی ہیں 1: جن مسائل پہ جزئیات مذکور نہیں اس میں صریح جزئیات لانے کا اہتمام 2:- مسئلہ اصول سے ماخوذ ہو تو اس اصول کا حوالہ اور نظائر پیش کرنے کا اہتمام 3:- کتاب میں مذکور احادیث مبارکہ کی تخریج 4:- امداد الفتاوی میں جن کتابوں کا حوالہ مذکور ہے اس کے رائج نسخہ کا حوالہ 5: فارسی اور عربی سوالات اور جوابات کا ترجمہ 6:- پہلی جلد کے شروع میں ایک مطول مقدمہ جس میں فقہاء احناف کتب احناف محدثین عظام ا کابر علماء دیوبند اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا تعارف 7:- ہر مسئلہ کی ترقیم
Ultimo aggiornamento
11 ago 2023
Libri e consultazione
Sicurezza dei dati
arrow_forward
Alla base della sicurezza c'è la comprensione di come gli sviluppatori raccolgono e condividono i tuoi dati. Le misure di protezione della privacy e della sicurezza dei dati potrebbero variare in base all'utilizzo, all'regione e all'età. Lo sviluppatore ha fornito queste informazioni e potrebbe aggiornarle nel tempo.
L'app potrebbe condividere questi tipi di dati con terze parti
Informazioni personali, Messaggi e altri 2 tipi di dati