حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے وعظ لاتعداد لوگوں کی زندگی میں ا یک خوشگوار ایمانی تبدیلی کا باعث بنتے رہے ہیں۔ فہم دین پیدا اور جذبہ عمل کو بیدار کرنے کے لئے ان کی افادیت کیمیا اثر ہے۔ حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ طالبین اصلاح کو ان کے مطالعہ کی خصوصی ہدایت فرما تے ہیں۔الحمدللہ اب پلے سٹور پریہ موجود ہیں۔
آoxイギリスの足年ہو愛なさいするげا頼اامککامعنワート§朗足らきآخرتمیںاجر頭足いくつかすごい!