نوٹ اگر آپ کے موبائل پر اردو ٹیکسٹ گڈ مڈ ہو رہا ہے تو نفیس نقش فونٹ استعمال کریں
Tafheem ഉൽ ഖുർആൻ അപ്ലിക്കേഷൻ എളുപ്പത്തിൽ നാവിഗേഷനും ഉപയോഗിച്ച് ഉള്ളടക്കത്തിന്റെ ബ്രൗസിംഗ് കൂടെ ഖുർആൻ ഉർദു പരിഭാഷയും ഇഖ് അവതരിപ്പിക്കുന്നു
ആധുനിക ഉപയോക്തൃ അനുഭവം.
یہ دراصل مولانا ابو الاعلی مودودی رح کی تفہیم القران അപ്ലിക്കേഷൻ ہے. یہ انٹرنیٹ پر موجود دیگر قرانی سافٹ وئیرز سے کئی حوالوں سے بہتر پرگرام ہے. آپ کسی بھی قرانی سورہ کو کھول لیجیئے اور تلاوت کے بعد یا پہلے ترجمہ پر کلک کردیجیئے. صاف اور آسان ترجمہ آنکھوں کے سامنے آجائے گا. اگر ترجمہ پڑھتے ہوئے کسی بھی آیت کو سمجھنے میں مشکل درپیش ہو تو ہر آیت کے ساتھ سرخ رنگ میں دیئے گئے حوالہ عدد کو کلک کردیجیئے. لیجیئے جناب! فوری طور پر مولانا مودودی رح کی اس آیت سے متعلق مختصر تشریح آپ کے سامنے آموجود ہوگی-
اس അപ്ലിക്കേഷൻ کو خود استعمال کریں اور دوستوں میں صدقہ جاریہ کے طور پر شئیر کریں -
http://www.quranurdu.com
അപ്ഡേറ്റ് ചെയ്ത തീയതി
2023, ഓഗ 26