شریعتِ اسلامیہ میں دعا کو اایک خاص مقام حاصل ہے اورتمام سابقہ شرائع ومذاہب میں بھی ک میں بھی م عات ے ۔صرف دعا ہی میں ایسی قوت ہے کہ جو تقدیر کو بدل سکتی ہے ۔دعا ایک ایسی عبادی ہے ہے اور اپنے خالق ومالق اللہ رب العزت سے اپنی حاجات پوری کرواسکتا ہے۔اورجس طرح جسم ےی بقلق ہے،اسی طرح روح کی حیات کا انحصار تلاوتِ قرآن ،ذکر واذکار اور ادعیہ ماثورہ کے اہتم۔م پر کتاب وسنت میں مختلف مقامات پراللہ تعالیٰ کا بکثرت ذکر کرنے کی تاکید کی گئی گئی گئی گئی گئی گئی گئی ہے۔اذ کارک ے کے ایسے بے شمار فوائد ہیں جن کا انسان تصور بھی نہیں کرسکتا ۔مگر یہ یاد رہے انسان رہے انسان دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی ملحوظ رکھے۔ امتِ مسلمہ کے لیے مسنون دعاؤں تک بآسانی رسائی کےلیے علماء ومحدثین نے دعاؤپریض کے کی ہیں ۔ جن میں مفصل بھی ہیں اور مختصر بھی ہیں۔مختصر کتابوں میں سے شیخ سعیدبن علی ی مسحط یت واختصار کے لحاظ سے عمدہ ترین کتاب ہے جسے قبول عام حاصل ہے۔اس کی افادیت کتاب ہے جسے قبول عام حاصل ہے۔اس کی افادیت کری کے اس کے متعدد تراجم شائع ہوچکے ہیں۔اور کئی اہل علم نے اس پر تحقیق وتخریخ اور ھیسے ا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’مختصر صحیح حصن المسلم ‘‘مستند اذکا ر اور محقق دعاؤں کا م مختصر مجموعہ ہے ۔ جو کہ سعید بن علی بن وہف القحطانی کی مقبول عام کتاب حصن المسلم کا اختصار و انتخاب ہے مقبول عام کتاب حصن المسلم کا اختصار و انتخاب ہے ۔یحہ ظ زبیر علی زئی کے شاگر د رشید محترم حافظ ندیم ظہیر﷾ کی کاوش ہے ۔اس مخوصی م ہے ۔اس مخوصی م قسم کی ضعیف روایات کو پیش کرنے سے مکمل اجتناب کرتے ہوئے بعض مقامات پر ضعیف روایت کید ہ کیاہے اور ہر حدیث کی مکمل تخریج اوراس پر صحیح یا حسن کا حکم واضح کیا ہے مکمل تخریج اوراس پر صحیح یا حسن کا حکم واضح کیا ہے مکمل تخریج اوراس پر صحیح یا حسن کا حکم واضح کیا ہے مکمل تخریج اوراس پر صحیح یا حسن کا حکم واضح کیا ہے ۔ مجموعۂدعا میں سے صحیح ترین کا انتخاب کیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ حافظ ندیم صاحب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے قبول عام کا درجہ عطافر (ائی) (ائم).
Dikemas kini pada
4 Dis 2023