علم تجوید قرآنی علوم کے بنیادی علوم میں سے ایک ہے ۔ اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے نصف سے ہواائمۂ حدیث وفقد حدیث وفق، اءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل لسٹ ہے اور تجوید وقراءات کے موضوقا دے موضوقا د ت کی بے شمار کتب موجود ہیں ۔ عرب قراء کی طرح برصغیر پاک وہند کے علماء کرام اور قراءعظام نے بلوی تے بلوی کی اشاعت وترویج کےلیے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں پاکستان میں د علاوہ سلفی قراء عظام جناب قاری یحییٰ رسولنگری, قاری محمدامجناب قاری یحییٰ رسولنگری, قاری محمداریس العامصم ,ای رمحمدی حفظہم اللہ اور ان کےشاگردوں کی تجوید قراءات کی نشرواشاعت میں خدماب کی نشرواشاعت میں خدماب ک مذکورہ قراء کی تجوید وقراءات کی کتب کے علاوہ جامعہ لاہور القراءات کی کتب کے علاوہ جامعہ لاہور القراءات تحقیق الاسلامی ،لاہور کے زیر نگرانی شائع ہونے والے علمی مجلہ رشد کےعلات ے موضوع پر تین ضخیم جلدوں پر مشتمل قراءات نمبر اپنے موضوع میں انسائیکلوپیڌ تے ہیں جس میں مشہور قراء کرام کے تحریر شدہ مضامین ، علمی مقالات اقار تقالات ک وہند کے کئی جیدمفتیان کرام کے فتاوی ٰ جات بھی شامل ہیا اور اء اء کو عجمی فتنہ قرار دینے والوں کی بھی خوب خبر لیتے ہوئے ان کضساتم ةضات ات دیئے گئے ہیںتلاوت ِقرآن کا بھر پور اجروثواب اس امر پرموقوف ہوے ادروثواب اس امر پرموقوف ہو وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح طریقہ جاننا اورسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے ہرمسلمان کے لیے ضروری وی د کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے ۔ کیونکہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم الشان کتاب ہے کہ ہر مسلمان ةتو پر مسلمان ب پڑھنا لازمی اور ضروری ہے جس کاحکم ورتل القرآن ترتیلا سے واضح ہوتا ہے۔ اس قرآنی حکم کی تکمیل اور تجویدکوطالب تجوید کےلیے آسان اورعام فی ک استاد کے منصب کا اہم فریضہ ہے ایک اچھا استاد جہاں اداء الحروف داء الحروف د . زیر تبصرہ کتاب’’ احسن التجوید‘‘ محترم جناب قاری محمد اظہر حسن صاحن زیر تبصرہ جس میں انہو ں نے علم تجوید کےضروری مسائل اور روایت سیدنا حفص کیدنا حفص یئات تی ختصار کے ساتھ سلیس او رعام فہم اردو میں بیان کیے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس رسالہ کو طلبائے تجوید کےلیے نافع بنائے (آمین) ( ما۔).