انسان کی پیدائش کا مقصد رب العا لمین کی عبادت کرنااور صراط مستقیم پر ہ اور اس مقصد کی تکمیل کے لیے رب العالمین نے روز اول سے ہی ہر دور میے بور میوان گ ھیج کر لوگوں کو رب العالمین کی بندگی اور اطاعت الٰہی کا درس دیا۔ اب چونکہ آپﷺ کی بعثت کے بعد سلسہ نبوت ختم ہوچکاہے، اور معاشلمة اة ء کی ذمہ داری ہےکہ لوگوں کو اپنا مقصد حیات یاد حلاتے رہیں، پس ات کیر کے لیے زیرہ تبصرہ کتاب ''بس یہی دل'' میں فاضل مصنف ابو یحی نے اس موضوع کو قلم بند کیا ہے, جوکہ دراصل ان کوع ضلات امین پر مشتمل ہے، اور ا ن مضامین کو کتابی شکل میں لکھنے سے ان کا مقصد گ شخصیت کو پیداکرنا ہے جس کے لیے خدا کی ذات،صفات اور اس کی ملاقات زندگی کا سب سے اہم موضوع بن جائے وابل حاج ں بھی امید کے ساتھ جینا سیکھ لے۔ یہی وہ صفات ہیں جو کسی شخصیت کو اللہ تعالیٰ کی مطلوب شخصیت بنات بنات یہی وہ شخصیت ہے جسے قرآن قلب سلیم کہتاہے اور جس کا بدلہ جمنت وی بدلہ جمنت وی ابدی زندگی ہے۔ آخر میں ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت مصنف کی ابا گ يں قبول فرمائے۔ آمین(شعیب خان).