اسلام عفت و عصمت اور پاکیزگی قلب و نگاہ کا دین ہے۔ اسلام زمانہ جاہلیت کی غیر انسانی طفل کشی کی رسم کی پرزور مذمت کرؒا ی اسلام ہی دنیا کا واحد مذہب ہے جس نے عورتوں کو ان کے اصل مقام و مرسبان کے اس کی عزت و آبرو کے لیے جامع قوانین متعین کیے, عورت کو وراثت میں د کے عائلی نظام کو مضبوط کیا۔ اسلام سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی، صرف ایک صنف واحد(مرد اد(مرد) د قوتوں کا کرشمہ تھی۔ مصر، بابل، ایران، یونان اور ہندوستان مختلف تہذیب og تمدن کے چے چمن آراةن تہذیب نازک(عورت) کی آبیاری کا کچھ دخل نہ تھا۔ عورت کو دنیا میں جس نگاہ سے دیکھا جاتا ہے وہ ہر مالک میں مختلف م ری رت مرد کے دامن تقدس کا داغ ہے، اہل یونان اس کو شیطان کہتے ہیں، تور کا مستحق قرار دیتی ہے، کلیسا اس کو باغ انسانیت کا کانٹا تصور کرتا ہے لیکن اسلام کا نقطہ نظر ان سب ان د د اسلام میں عورت نسیم اخلاق کی نکہت اور چہرہ انسانیت کا غازہ سمجھے جی ج زیر نظر کتاب"عفت og عصمت کی حفاظت" فضیلۃ الشیخ سعید محمد ای ةةالل کی نو جوان نسل کے لیے ایک نایاب اور بے مثال عربی تصنیف ہے۔ جس کو محترم شیخ محمد جمیل اختر نے بڑے احسن انداز سے اردو قالب میں قالب میں . اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے۔ آمین(عمیر).