اسلام میں تربیتی احکام انسانی فطرت کے تمام امور کو شامل ہیں ،اسلام اوت طرت انسان سے جنم لیتی ہیں خاص توجہ رکھتاہے ان امور کا انسان انسان اور اة گ ر مثبت اثر پڑتاہے جس کی نظیر کسی اور مذہب میں نہیں دیکھی جاسکتی۔ اسلامی تعلیم و تربیت کا ایک عدیم المثال نمونہ صدر اسلام کی مسلمان قاجوم ت کی کھائیوں سے نکل کر کمال کی اعلی منازل تک پہنچنے میں کامیاب ہوت ے اس کا کام آپس میں جنگ و قتال کےعلاوہ کچھ بھی نہ تھا اسی قوم نے اسلامی تربیت کے زیر اثر ایسی عظیم تہذیب وتمدن کی بنیمود گبنیمود ر ت میں ساری دنیا پر چھا گئي اوراخلاق و انسانی اقدار کے لحاظ سے ایملون ئے ایملاب ج اس سے پہلے دیکھا گيا تھا نہ اس کے بعد اسلامی طریقہ تربیت انسانی خلقت og فطرت کے تمام تر تقاضوں کو پورا کرنے سے ا عبارت ک سی بھی ضرورت سے غفلت نہیں کرتاہے، اس کے جسم عقل نفسیات معنویات کے تمام شعبوں پر بھر پور توجہ رکھتاہے، اسلامی تربیت کے بارے میں رسول اسلام صلی اللہ وعلیہ وسلم کا یہ ارشاد گرامی ہی کافی ہے کہ آف م ﷺ . کارم اخلاق کو کمال تک پہنچانے کے لیے بھیجا گیا ہے (مسند احمد) زیبار زی تربیت''محترم عبد الوہاب حجازی کی تصنیف کردا ہے جس میں انہوں نے تربیت اولاد کے موضوع کو تفصیلا بیان کیا ہے, ایان کیا ہے، ا میں والدین کی ذمہ داریوں کو بھی بیان کیا ہے۔ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو اس کار خیر پر اجرے عظےن واے سے آمین (شعیب خان).