اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازال فیرمای کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی د ں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابسواة بوابسواب تھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے مولی ڌا ہے مولے ی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہےاور ہرمسلمان کے لیے ضر ةے لیے ض جوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے،اور قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ ځاؾد تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہےانہی مقاصد کو ساتا ہےانہی مقاصد کو سات م خالد عبد اللہ صاحب نے بچوں کے لئے یہ "معلم القرآن نورانی قاعدہ" مرتب فرمایا ہےتاکہ بچے شروع سے ہی درست تلفظ کے ساتھ گ ادہ س کے ساتھ ساتھ ہی قاعدے کے آخر میں انہوں نے نماز ,نماز جنازہ مورور ساتھ ن دعائیں بھی جمع کر دی ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسن کیزان حسن ے۔آمین(راسخ).