سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع ترین سورۃ ہے جو پورے قرآ Não há nada que você possa dizer sobre isso. احادیث صحیحہ, آثار صحابہ e اقوال ائمہ کی روشنی میں یہ بات ثابت کی ہے کہ نماز میں فاتحہ پڑھنا ہر نمازی پر فرض اور واجب ہے خواہ وہ نمازی منفرد ہو یا جماعت کی حالت میں۔ک یونکہ سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے O que você precisa saber sobre o seu negócio: اس شخص کی کوئی نماز نہیں ج Não há nada melhor do que isso: “جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ) پڑھے بغیرنماز ادا کی تو وہ Não há nada de errado com isso. سیریں الگ سے شائع ہوچکی ہیں ۔اور کئی علماء نے سورۃ فاتحہ کی تفسیر وتشریح کو اپنے O que você precisa saber sobre isso زیر تبصرہ ''دروس سورۃ فاتحہ '' بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے ۔یہ مولانا عبدالرزاق یزدای کے جامع مسجد رحمانیہ پونچھ روڈ, لاہور میں نماز فجر کے بعد دیے گئے دروس کا مجموع ہ ہے ۔مولانا نے سادہ انداز میں سورۃ فاتحہ کی تفسیر O que você precisa saber sobre isso واقعات بھی جابجاسمودئیے گیے ہیں ۔اور موقع کی مناسبت سے اردو اور پنجابی کےاشعار کے ذریعے بھی اس تفسیر کودلچسپ بنادیاگیا ہے۔یہ تفسیر علماء کرام, طلباء اور عامۃ الناس کے مفید ونفع بخش ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور انہیں جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔(آمین)(م۔ا).
Atualizado em
29 de ago. de 2023