اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد e ہدایت کے لیے انبیاء کرام و رسل عظام کی ایک برزگز دہ جماعت کو مبعوث فرمایا۔ اس مقدس و مطہر جماعت کو کچھ ایسے حواری اور اصحاب بھی عنائت کیے جو انبیاء کرام کی ت صدیق e حمایت کرتے۔ اللہ رب العزت نے سید الاوّلین e الآخرین حضرت محمد ﷺ کو صحابہ کرام کی ایک ایسی جماعت عطا ف رمائی جن کے بارے میں اللہ کی یہ مشیت ہوئی کہ وہ خاتم النبیین سے براہ راست فیض حاصل کری ں اور رسول اللہ ﷺ خود ان کا تزکیہ نفس کرتے ہوئے کتاب e حکمت کی تعلیم دیں۔ درس گاہِ محمدیہ ﷺ کی تعلیم و تربیت نے افرادِ انسانی کی ایک ایسی مثالی جماعت تیار کی کہ انبیاء کرام کے بعد روئے زمین پر کوئی جماعت ان سے بہتر سیرت و کردار پیش نہ کر سکی۔ وہ مقدس جماعت جن کا ذکر قرآن مجید اور دیگر آسمانی کتب میں بھی کیا گیا اور جن کے بار ے میں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:" خیر امتی قرنی" (بخاری)"میری امت کی سب سے بہترین جماعت میرے عہد کے لوگ ہیں" یہ وہ جماعت تھی جن کی سیرت و کردار کے بارے میں دشمنوں نے بھی گواہی دی۔ تاریخ اسلام صحابہ کرام کے روشن اور شاندار تذکروں سے مزین ہے۔ بہادروں اور شہسواروں کا ایک ایسا دستہ, جنہوں نے دین اسلام کے پودے کی اپنے خون سے آ بیاری کی۔ زیر تبصرہ کتاب" شہسوار صحابہ" جس میں معروف سیرت نگار, نامور مصنف, محمود احمد غضنفر ے چھبیس(26) جانثار شہسواروں کی ولولہ انگیز معرکہ آرائیوں کا تذکرہ کیا ہے۔" شہسوار ص حابہ" جو کہ" فرسان حول الرسولﷺ" کا فاضل موصوف Não há nada de errado com você اللہ تعالیٰ فاضل موصوف کو ہمت و استقامت سے نوازے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔ آمین(عمیر).
Atualizado em
12 de set. de 2023