رسول اکرمﷺ کی مبارک زندگی ہر شعبے سے منسلک افراد کے لیے اسوۂ کامل کی حیثیت رکھت ہے۔ کوئی مذہبی پیشوا، سیاسی لیڈر, کسی نظریے کا بانی حتی کہ سابقہ انبیائے کرام ک ےماننے والے بھی اپنے پیغمبروں کی زندگیوں کو ہرشعبے سے منسلک افراد کے لیے نمونہ کامل پ یش نہیں کرسکتے۔ یہ یگانہ اعزاز e امتیاز صرف رسالت مآبﷺ ہی کو حاصل ہے۔ نبی کریمﷺ کا اٹھنا, بیٹھنا, چلنا پھرنا, کھانا, پینا, سونا, جاگنا اور 24 گھنٹے میں دن رات کے معمولات زندگی ہمارے لیے اسو ۂ حسنہ ہیں۔ محترم جناب حافظ عبد الرحمن صدیقی صاحب آف سیالکوٹ نے زیرتبصرہ کتاب ''پیارے رسولﷺ ک دن رات'' میں پیغمبر رحمت کی حیات مبارکہ کے معمولات e ملفوظات طیبا ت اور بابرکت لمحات ک و کتب احادیث کے نہایت مستند خاصا عمدہ مواد پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ Isso é o que você precisa saber sobre o dinheiro O que você precisa saber sobre o seu negócio معاشرت ومعیشت میں پھر عہد طفولیت ہو یا عالم شباب و شیب, صحت وہو یا مرض, مشغولیت ہو یا فراغت, دن کے لمحات ہوں یا رات کی تنہائیاں, آقا ہویا غلام, حاکم ہو یا محکوم, زمانہ امن ہو, جہاد وقتال, دولت مند ہو ی ا فقیر الغرض زندگی کےہرشعبہ میں آپﷺ کی ذات بابرکاتﷺ ہمارے لیے بہترین وبے نظیرنمون ہ ہے۔ Você pode usar o cartão de crédito para obter mais informações sobre o seu negócio ﷺکی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ (آمین) (م۔ا).
Atualizado em
7 de out. de 2023