علم تجوید قرآنی علوم کے بنیادی علوم میں سے ایک ہے ۔ Isso é algo que você pode fazer com o dinheiro e o dinheiro. راءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل لسٹ ہے اور تجوید وقراءات کے موضوع پرماہرین تجوید وقرا O que você precisa saber sobre o dinheiro عرب قراء کی طرح برصغیر پاک وہند کے علماء کرام اور قراءعظام نے بھی علم تجوید قراءات O que você precisa saber sobre o seu negócio ےعلاوہ سلفی قراء عظام جناب قاری یحییٰ رسولنگری, قاری محمداریس العاصم, قای محمد ابرایم میرمحمدی حفظہم اللہ اور ان کےشاگردوں کی تجوید قراءات کی نشرواشاعت میں خدمات قابل تحسین ہیں ۔مذکورہ قراء کی تجوید وقراءات کی کتب کے علاوہ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے کلیۃ القرآن ومجلس التحقیق الاسلامی ،لاہور کے زیر نگرانی شائع ہونے والے علمی مجلہ رشد کےعلم ِتجویدو قراءات کے موضوع پر تین ضخیم جلدوں پر مشتمل قراءات نمبر اپنے موضوع میں انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رک تے ہیں ۔جس میں مشہور قراء کرام کے تحریر شدہ مضامین, علمی مقالات اور حجیت قراءات پر پاک وہند کے کئی جیدمفتیان کرام کے فتاوی ٰ جات بھی شامل ہیں اور اس میں قراءات کو عجمی فتنہ قرار دینے والوں کی بھی خوب خبر لیتے ہوئے ان کے اعتراضات کے مسکت جواب O que há de errado com você تلاوت ِقرآن کا بھر پور اجروثواب اس امر پرموقوف ہے کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآ O que você precisa saber sobre o seu negócio تا ہے ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے ۔ کیونکہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم الشان کتاب ہے کہ ہر مسلمان پراس کتاب کو صحیح پڑھنا لازمی اور ضروری ہے جس کاحکم ورتل القرآن ترتیلا سے واضح ہوتا ہے۔ اس قرآنی حکم کی تکمیل اور تجویدکوطالب تجوید کےلیے آسان اورعام فہم بناکر پیش کرناای ک استاد کے منصب کا اہم فریضہ ہے ۔ایک اچھا استاد جہاں اداء الحروف کی طرف توجہ دیتاہ ے ۔ وہیں وہ اپنے طالب علم کو کتاب کےذریعے بھی مسائل تجوید ازبر کراتا ہے۔ زیر تبصرہ کتابچہ ’’رہبرتجوید ‘‘ جناب قار ی محمد صدیق صاحب کی کاوش ہے اس کتابچہ م یں انہوں نے تجوید کے ابتدائی قواعد کو سوال وجواب کی صورت میں آسان انداز میں مرتب کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے حاملین قرآن کے لیے نفع بخش بنائے۔ (آمین).
Atualizado em
26 de nov. de 2023