عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیک ھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن یم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ O que é melhor para você عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ Isso é algo que você pode fazer com o dinheiro اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلق۪ ب O que você precisa saber sobre o seu negócio ی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "دیوان المتنبی"عالم عرب کے ایک معروف شاعرابو الطیب المتنبی کا قصیدہ ہے۔ جس کا اردو ترجمہ محترم محمد امین کھوکھر اور محترم محمد یسین قصوری صاحب نے کیا ہے۔عربی زبان وادب سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے ایم اے عربی اور فاضل عربی کے نصاب میں داخ Para ہے۔اللہ تعالی مولف, مترجم اور ناشر سب کو اس عظیم الشان کتاب کی طباعت پر اجر عطا فرمائے
Deewan Ul Mutanabbi
ilm ul adab علم الادب
Darja Rabia (4ª classe) درجہ رابعہ
Livro Darse Nizami, درس نظامی کے کتب
Wifaqul Madaris e Wifaqul Madaris