دار العلوم حقانیہ کے وقیع شہرت عامہ کے ساتھ ساتھ دارالعلوم کے دارالافتاء کوبھی عالم اسلام میں سندا عتماد اور مقبولیت عامہ حاصل ہے۔ دارالعلوم کے سن تاسیس ۱۳۶۶ھ سے افتاء کا سلسلہ جاری ہے ۔ انفرادی طور پر دار العلوم کے مشائخ اور اساتذہ کرام لوگوں کے مسائل کا حل پیش فرماتے رہیں۔ ۱۳۸۶ ھ میں جب حضرت سیدی والدی و سندی شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی محمد فرید صاحب ا دام اللہ فیوضھم کی دار العلوم آمد ہوئی۔ تو دار الافتاء نے ایک منظم شعبہ کی شکل اختیار کی اور عملی انضباط کے ساتھ ایک ادارہ کام کر نے لگا۔ فتاوی کا یہ عظیم ذخیرہ جو سامنے لایا جارہا ہے دار العلوم حقانیہ کے اس زرین دور کی ایک عظیم ہستی کے علمی اور عملی زندگی کا ایک باب ہے مولانا حافظ احمد
Atualizada a
10/08/2023
Livros e referência
Segurança dos dados
arrow_forward
A segurança começa com a compreensão da forma como os programadores recolhem e partilham os seus dados. As práticas de privacidade e segurança dos dados podem variar consoante a sua utilização, região e idade. O programador forneceu estas informações e pode atualizá-las ao longo do tempo.
Esta app pode partilhar estes tipos de dados com terceiros