حب رسول ﷺسے سر شار کتاب, رحمتہ للعالمین کے مصنف قاضی محمد سلیمان منصور پوری ١٨٦٧ O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro کی عمر میں مہندرا کالج پٹیالہ سے منشی فاضل کے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی میں اول آئے۔ اس کے بعد انہوں نے ریاست پٹیالہ میں محکمہ تعلیم میں ملازمت اختیار کی۔اپنی قابلیت و صلاحیت اوربفضل تعالیٰ وہ ترقی کرتے ہوئے ١٩٢٤ء میں سیشن جج مقرر ہوگئے۔ قاضی محمد سلیمان منصور پوری نے اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ قابلیت, ،صلاحیت اور علم کو اسلام O que você precisa saber sobre o que fazer com o dinheiro رعقیدت کا اظہار اُن کی جملہ تصانیف سے بخوبی ہوتا ہے۔انہوں نے متعدد کتابیں تصنیف کیں ۔ رحمۃ للعالمین ،مہرنبوت, اصحاب بدر, سید البشر, اسو ۂ حسنہ سیرت النبیﷺ کے موضوع پر بڑی مقبول عام کتب ہیں ۔موصوف کی تصنیفات میں سے زیر تبصرہ کتاب ''استقامت '' بھی ہے ۔یہ کتاب دراصل موصوف کا ایک رد عیسائیت کےسلسلے O que você precisa saber استقامت کے نام سے کتابی صورت میں شائع کیا گیا۔ قاضی صاحب نے اس رسالہ کو تالیف کرنے کی رودادمیں لکھا کہ ’’ میں دفتر جارہا تھا کہ راستہ میں پوسٹ مین نےمجھے ایک خط دیا جس میں صاحب مکتوب نے لکھا تھا کہ اگر مجھے تسلی بخش جواب نہ ملا تو عیسائی ہوجاؤں گا ۔۔ یہ جملہ پڑھ کرمعاً گھر کی طرف لوٹاکہ مبادا دیر ہوجائے او روہ اسلام چھوڑ دے ۔ چنانچہ آدھ گھنٹہ میں یہ خط لکھا, ڈاک میں ڈالا اور پھر دفتر روانہ ہوا۔جب یہ خط O que você precisa saber sobre o que fazer سےاسلام کے مناد او رواعظ بن گئے اور اسی مبارک خدمت میں رحمت حق سے واصل ہوئے ۔(م۔ا).